تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَوکْڑا" کے متعقلہ نتائج

لَوکْڑا

لڑکا، معصوم بچّہ، طفل

اردو، انگلش اور ہندی میں لَوکْڑا کے معانیدیکھیے

لَوکْڑا

lauk.Daaलौकड़ा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

لَوکْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لڑکا، معصوم بچّہ، طفل
  • وہ چھوٹی عمر کا لڑکا جو درگا دیوی کی خدمت میں حاضر باش خیال کیا جاتا ہے
  • وہ لڑکا جسے درگا دیوی کی پوجا کرنے کے بعد کسی کے نام کا کھانا کھلاتے ہیں

Urdu meaning of lauk.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • la.Dkaa, maasuum bachcha, tifal
  • vo chhoTii umr ka la.Dkaa jo durgaa devii kii Khidmat me.n haazirbaash Khyaal kiya jaataa hai
  • vo la.Dkaa jise durgaa devii kii puujaa karne ke baad kisii ke naam ka khaanaa khilaate hai.n

English meaning of lauk.Daa

Noun, Masculine

  • a boy, lad (esp. an attendant on a goddess)

लौकड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लड़का, मासूम बच्चा, बालक
  • वह छोटी आयु का लड़का जो दुर्गा देवी की सेवा में उपस्थित विचार किया जाता है
  • वह लड़का जिसे दुर्गा देवी की पूजा करने के बाद किसी के नाम का खाना खिलाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَوکْڑا

لڑکا، معصوم بچّہ، طفل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَوکْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَوکْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone