تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lobby" کے متعقلہ نتائج
lobby کے لیے اردو الفاظ
lobby کے اردو معانی
- پیش ایوان
- داخلہ کا کمره یا دالان
- برساتی
- غلام گردش
- ڈیوڑھی
- برآمده
- کھلا کمرہ جو انتظار گاہ یا گزرگاہ کے طور پر کسی تھیٹر، کمروں والی عمارت یا ہوٹل میں استعمال ہو
- پیش دالان جولوگوں کے لیے کھلا ہو اور مقننہ کے اجلاس گاہ سے متصل ہو
- (امریکی سیاست) کوئی شخص یا لوگوں کا گروہ جو خاص مفادات کی نمایندگی کرتے ہوئے ترغیب کے ذریعے قانون سازوں پر رائے دینے اور دوسرے فیصلے کرنے کے معاملے میں اثر ڈالنے کی کوشش کرتا ہے
- قانون سازوں پر اثر ڈالنے کی کوشش میں ہونا
- اثر ڈالنا جیسے قانون ساز پر
- حمایت کرنا یا منظوری کی کوشش کرنا
lobby के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पेश ऐवान
- दाख़िला का कमरे या दालान
- बरसाती
- ग़ुलाम गर्दिश
- डेयुढ़ी
- बरामदे
- खुला कमरा जो इंतिज़ार गाह या गुज़रगाह के तौर पर किसी थियटर, कमरों वाली इमारत या होटल में इस्तिमाल हो
- पेश दालान जो लोगों के लिए खुला हो और मुक़न्निना के इजलास गाह से मुत्तसिल हो
- (अमरीकी सियासत) कोई शख़्स या लोगों का गिरोह जो ख़ास मुफ़ादात की नमाएनदगी करते हुए तरग़ीब के ज़रीये क़ानून साज़ों पर राय देने और दूसरे फ़ैसले करने के मुआमले में असर डालने की कोशिश करता है
- क़ानून साज़ों पर असर डालने की कोशिश में होना
- असर डालना जैसे क़ानूनसाज़ पर
- हिमायत करना या मंज़ूरी की कोशिश करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lobby)
lobby
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔