تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lob" کے متعقلہ نتائج

lob

پھینکْنا

لوبِھیا

لالچی ، حریص ؛ آرزو مند .

لوبھی

لالچی، حریص، طامع

لوبھا

حریص، لالچی، طامع ، بخیل، کنجوس

لوبَہ

پشتو اصناف شاعری میں سے ایک صنف ، ایک قسم کا پشتو لوک گیت نیز پٹھانوں کا لوک ناچ اور راگنی .

لوبَھئی

لوبیا .

لوبِیا

ماش کی قسم سے ایک غلّہ جس کا رنگ سفید ہوتا ہے ، اس کی کچی پھلیاں گوشت میں پکاتے اور دانوں کو گھنگھنیاں کر کے کھاتے ہیں، اس کی دال بھی استعمال ہوتی ہے

لوبان

ایک درخت کا گوند جو آگ پر رکھنے سے خوشبو دیتا ہے، اور اس کا استعمال دوا کے طور پر بھی ہوتا ہے

لوبھ

لالچ، حرص، طمع

لوبھن

لالچ، حریص، طمع، خواہش، فیاضی کی ضد، کنجوسی، بخیلی پن

لوبان دینا

لوبان کی دھونی دینا

لوبھ کَرنا

۔لالچ کرنا۔ حرص کرنا۔

لوبان لینا

دھونی لینا

لوبان جَلانا

burn incense

لوبھ بَھرا

لالچ سے پُر ، حریصانہ .

lob کے لیے اردو الفاظ

lob

lɒb

lob کے اردو معانی

فعل متعدی

  • اونچے انحنا یا بلند قوس میں پھینکنا، مارنا یا اُچھالنا

فعل لازم

  • سستی یا بھدے پن سے چلنا
  • آہستہ سے اُچھالنا
  • کوئی چیز پھینکنا جیسے گیند

اسم

  • (ٹینس) وہ گیند جو حریف کے پالے کی طرف واپس اونچی پھینکی جائے
  • (کرکٹ) سُست گیند جو ہاتھ گھمائے بغیر پھینکی جائے

lob के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ऊंचे इन्हिना या बुलंद क़ौस में फेंकना, मारना या उछालना

अकर्मक क्रिया

  • सस्ती या भद्दे पन से चलना
  • आहिस्ता से उछालना
  • कोई चीज़ फेंकना जैसे गेंद

संज्ञा

  • (टेनिस) वो गेंद जो हरीफ़ के पाले की तरफ़ वापिस ऊंची फेंकी जाये
  • (क्रिकेट) सुसत गेंद जो हाथ घुमाए बगै़र फेंकी जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lob)

نام

ای-میل

تبصرہ

lob

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone