تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"letter" کے متعقلہ نتائج
letter کے لیے اردو الفاظ
letter کے اردو معانی
اسم
- مراسلہ
- خط
- حرف، اکھر
- وہ علامت یا نشان جو کسی آواز کی نمائندگی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
- علامت جو حرف صحیح یا حرف علت کے لیے ستعمال ہو
- نامہ
- چٹھی
- مکتوب
- علم
- علمیت
- مطالعہ
- تحریری یا مطبوعه، پیغام
- اسکول کی کسی سرگرمی (اکثر ورزشی نوعیت کی) میں حصہ لینے کا انعام
- (طباعت) اکہرا ٹائپ یا حرف
- ٹائپ کا خاص انداز
- ٹائپ مجموعی طور پر
- (جمع) علم
- فضل
- تبحر
- ذی علم
- عالم
- علامہ
- انشا پرداز
- علمی شغف رکھنے والا
- صاحب قلم
- اہل قلم
فعل متعدی
- حروف لکھنا
- نقش کرنا
فعل لازم
- اسکول کی سرگرمی میں حصہ لینے پر انعام کے طور پر سند کا ملنا
letter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुरासला
- ख़त
- हर्फ़, अखर
- वो अलामत या निशान जो किसी आवाज़ की नुमाइंदगी के लिए इस्तिमाल किया जाता है
- अलामत जो हर्फ़-ए-सहीह या हर्फ़-ए-इल्लत के लिए सतामाल हो
- नामा
- चिट्ठी
- मकतूब
- इलम
- इलमीयत
- मुताला
- तहरीरी या मतबवाए, पैग़ाम
- स्कूल की किसी सरगर्मी (अक्सर वरज़शी नौईयत की) में हिस्सा लेने का इनाम
- (तबाअत) इकहरा टाइप या हर्फ़
- टाइप का ख़ास अंदाज़
- टाइप मजमूई तौर पर
- (जमा) इलम
- फ़ज़ल
- तबह्हुर
- ज़ी इलम
- आलिम
- अल्लामा
- इंशापर्दाज़
- इलमी शग़फ़ रखने वाला
- साहिब क़लम
- अहल-ए-क़लम
सकर्मक क्रिया
- हुरूफ़ लिखना
- नक़्श करना
अकर्मक क्रिया
- स्कूल की सरगर्मी में हिस्सा लेने पर इनाम के तौर पर सनद का मिलना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (letter)
letter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔