تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dead letter" کے متعقلہ نتائج
dead letter کے لیے اردو الفاظ
dead letter کے اردو معانی
اسم
- منسوخ قانون
- لاوارث خط
- ایسا ایکٹ، قانون یا آرڈیننس جسے اگر چہ منسوخ نہ کیا گیا ہو مگر اس پر عمل درآمد بند ہو گیا ہو
- ایک ایسا مکتوب جس پر پتا مکمل نہ ہونے کی بنا پر ڈاکخانے والے نہ تو کہیں تقسیم کر سکیں اور نہ بھیجنے والے کو لوٹا سکیں
dead letter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मंसूख़ क़ानून
- लावारिस ख़त
- ऐसा ऐक्ट, क़ानून या आर्डीनैंस जिसे अगरचे मंसूख़ ना किया गया हो मगर इस पर अमल दरआमद बंद हो गया हो
- एक ऐसा मकतूब जिस पर पता मुकम्मल ना होने की बना पर डाकखाने वाले ना तो कहीं तक़सीम कर सकीं और ना भेजने वाले को लौटा सकीं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dead letter)
dead letter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔