تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lesson" کے متعقلہ نتائج

lesson

دَرْس

لَسُون

لہسن .

لَسن

‘लसिन' का बहु., भाषा-विशेष के विद्वान् लोग, बहुत ही मधुर, सुंदर और कोमल भाषा बोलनेवाले।।

liaison

آشنْائی

lessoning

سبق

object lesson

کسی اصول کی زبردست عملی مثال یا تعبیر، عملی سبق۔.

moral lesson

نَصِیحَت

لیساں

चाटता हुआ।

لاشوں

لاش کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لیسِین

کیلے کی ایک قسم .

لَسَّن

پیاز کی مانند ایک گول جڑ جس میں جوے ہوتے ہیں، اس کے پتے پیاز کے پتوں سے مشابہ لیکن ان سے بہت چھوٹے ہوتے ہیں ، بطور مصالحہ بکثرت استعمال کیا جاتا ہے

لَسّان

بہت بولنے والا، چکنی چپڑی باتیں بنانے والا، چرب زبان، زبان دراز، لفاظ، باتونی

لَسَن

(محبوب کی) زبان چوسنا

لَسن

भाषाविद्, भाषा-विज्ञान में निपुण, बहुत शुद्ध और सरल भाषा बोलनेवाला।

لِسان

زبان، جِیب

lesson کے لیے اردو الفاظ

lesson

ˈles.ən

lesson کے اردو معانی

اسم

  • سبق، درس
  • قرأت یا عبارت جو کسی شاگرد کو مطالعے کے لیے دی جائے
  • تعلیم و تربیت کی مدت یا اس کی تقسیم
  • سیکھنے کی چیز
  • تعلیمی تجربہ یا مثال
  • تنبیه یا سزا جو کسی کو بہتر اطوار سکھانے کے لیے دی جائے
  • تجربہ
  • سرزنش
  • نصیحت
  • عبرت
  • پند
  • لتاڑ
  • گوشمالی
  • ملامت
  • کسی مقدس کتاب کا حصہ جو مذہبی عبادت میں پڑھا جائے

فعل متعدی

  • سبق دینا
  • سکھانا
  • تعلیم دینا
  • ملامت کرنا
  • سرزنش کرنا
  • کان اینٹھنا

lesson के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सबक़, दरस
  • क़रणत या इबारत जो किसी शागिर्द को मुताले के लिए दी जाये
  • तालीम-ओ-तर्बीयत की मुद्दत या उस की तक़सीम
  • सीखने की चीज़
  • तालीमी तजुर्बा या मिसाल
  • तनबीए या सज़ा जो किसी को बेहतर अत्वार सिखाने के लिए दी जाये
  • तजुर्बा
  • सरज़निश
  • नसीहत
  • इबरत
  • पंद
  • लताड़
  • गोशमाली
  • मलामत
  • किसी मुक़द्दस किताब का हिस्सा जो मज़हबी इबादत में पढ़ा जाये

सकर्मक क्रिया

  • सबक़ देना
  • सिखाना
  • तालीम देना
  • मलामत करना
  • सरज़निश करना
  • कान ईंठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lesson)

نام

ای-میل

تبصرہ

lesson

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone