تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"liaison" کے متعقلہ نتائج
liaison کے لیے اردو الفاظ
liaison کے اردو معانی
اسم
- (عسکری) رابطہ
- مسلح افواج کے دستوں میں ربط یا معاونت کا تعلق تاکہ مربوط کارروائی کی جا سکے
- اس طرح کا تعلق جو کسی تنظیم کے حصول میں برقرار رکھا جائے
- ارتباط
- اتصال
- آشنائی
- تعارف
- اٹ سٹ
- تعلق
- میل جول
- ربط ضبط
- میل ملاقات
- مرد اور عورت کے درمیان ناجائز تعلق
- (صوتیات) عموماً آخری خاموش حرف صحیح کا پیچھے آنے والے لفظ سے تعلق جو حرف علت کی صوت سے شروع ہوتا ہو
- (طباخی) گاڑھا پن، جیسے پھینٹے ہوئے انڈوں اور کریم کا جو چٹنیوں کے لیے استعمال ہوتا ہے
liaison के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अस्करी) राबिता
- मुसल्लह अफ़्वाज के दस्तों में रब्त या मुआवनत का ताल्लुक़ ताकि मरबूत कार्रवाई की जा सके
- इस तरह का ताल्लुक़ जो किसी तंज़ीम के हुसूल में बरक़रार रखा जाये
- इर्तिबात
- इत्तिसाल
- आश्नाई
- तआरुफ़
- एट सट
- ताल्लुक़
- मेल जोल
- रब्त ज़बत
- मेल मुलाक़ात
- मर्द और औरत के दरमयान नाजायज़ ताल्लुक़
- (सोतयात) उमूमन आख़िरी ख़ामोश हर्फ़-ए-सहीह का पीछे आने वाले लफ़्ज़ से ताल्लुक़ जो हर्फ़-ए-इल्लत की स्वत से शुरू होता हो
- (तब्बाख़ी) गाढ़ा पन, जैसे फेंटे हुए अंडों और क्रीम का जो चटनियों के लिए इस्तिमाल होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (liaison)
liaison
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔