تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"laker" کے متعقلہ نتائج
laker کے لیے اردو الفاظ
laker کے اردو معانی
اسم
- جھيل سے وابَستَہ کوئی شَخص
- جھيل کی مَچھلی
laker के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- झील से वाबस्ता कोई शख़्स
- झील की मछली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَکِیر پَر فَقِیر رَہنا
پرانی رسم و رواج کا پابند ہونا ، پرانی روش پر جمے رہنا، پرانے دستور پر چلنا.
لَکِیر کا فَقِیر ہونا
مقلّدِ محض ہونا ، اندھی تقلید کرنا ، پرانے رسم و رواج یا آداب کا پابند یا دلدادہ ہونا ، پرانے دستور پر چلنا ، پرانی روش کی پابندی کرنا.
لَکِیر پَر فَقِیر ہونا
کسی کے عشق میں دھونی رما کر بیٹنا ، کسی کے عشق میں جوگ لنا نیز سر رہنا ، گرویدا رہنا.
لَکَّڑ تَرَنگ
سخت لکڑی کے ٹکڑوں سے بنایا جانے والا ساز جس کو چھوٹی چھوٹی موگریوں یا چویوں سے بجایا جاتا ہے.
لَکِیرْنا
لکیر کھینچنا ، خط کھینچنا ، دھاری بنانا ، منتر پڑھ کر حصار کھینچنا کیلنا ؛ خاکہ ڈالنا ، ڈول بنانا.
لَکِیر پِیٹْنا
پُرانے رسم و رواج اور دستور پر چلنا، بغیر سوچے سمجھے پرانے رسم و رواج پر چلتے رہنا، ایک ہی رَوِش اپنائے رکھنا، لکیر پر چلنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (laker)
laker
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔