تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"knit" کے متعقلہ نتائج
knit کے لیے اردو الفاظ
knit کے اردو معانی
فعل متعدی
- بننا
- سلائی سے بننا
- بننا یا سوئی کے ساتھ لمبے دھاگے کو حلقے بنا کر اور گرہ لگا کر شکل دینا
- ساتھ باندھنا
- جوڑ دینا
- یکجا کرنا
- اکٹھی افزائش کرنا
- تہوں یا جھریوں کی صورت میں سکڑنا جیسے ماتھے پر
فعل لازم
- سوئیوں کے ساتھ دھاگے یا ریشے کے باہم حلقے بنا کر کپڑا بنانا
- متحد ہونا
- اکٹھے اُگنا
- بڑھنا
- جھریوں یا شکلوں کی صورت میں سکڑنا
- ساتھ ساتھ بڑھنا یا پروان چڑھنا یا نشوونما پانا
اسم
- بُنا ہوا کپڑا یا لباس
knit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- बनना
- सिलाई से बनना
- बनना या सोई के साथ लंबे धागे को हलक़े बना कर और गिरह लगा कर शक्ल देना
- साथ बांधना
- जोड़ देना
- यकजा करना
- इकट्ठी अफ़्ज़ाइश करना
- तहों या झुर्रियों की सूरत में सिकुड़ना जैसे माथे पर
अकर्मक क्रिया
- सोइयों के साथ धागे या रेशे के बाहम हलक़े बना कर कपड़ा बनाना
- मुत्तहिद होना
- इकट्ठे उगना
- बढ़ना
- झुर्रियों या शक्लों की सूरत में सिकुड़ना
- साथ साथ बढ़ना या प्रवान चढ़ना या नशव-ओ-नुमा पाना
संज्ञा
- बुना हुआ कपड़ा या लिबास
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
قَنَات
کپڑے کی دیوار یا اوٹ جسے زمین پر کھڑا کرنے کے لیے تھوڑے تھوڑے فاصلے پر بانس سِلے ہوتے ہیں، کپڑے کی بنی ہوئی اوٹ نیز خیمہ، دیوار کا قائم مقام پردہ
well-knit
(خصوصاً کوئی فرد) کسے کسائے جسم والا، جس کا جوڑ سے جوڑ عمدگی سے ملا ہوا ہو، جو بے ہنگم نہ ہو۔.
کانٹا
سوئی کی طرح چُبھنے والا نوک دار تنکا جو بعض نباتات (جیسے گلاب اور کیکر وغیرہ) میں پیدا ہوتا ہے ، خار ، سولی ، کنڈا .
قَناتِ نَکْفِیَّہ
کان کے پاس کی نالی جو منھ تک پہنچتی ہے ، اس میں لعاب دہن پیدا ہو کر منھ میں جاتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (knit)
knit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔