تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنتْہ" کے متعقلہ نتائج

کَنتْہ

گَلا ، حلقہ ، کنٹھ.

کَنْتا

(کاشت کاری) دریائے جمنا کے کنارے کی ادنیٰ قسم کی زمین

کَنْتا دار

(پارچہ بافی) ململ کے تھانوں کی دُھلائی کا کام انجام دینے والا ٹھیکے دار.

کَنْتان

شارک کی نوع سے تعلق رکھنے والی مچھلی.

قِنْطار

اس قدرسونا یا چاندی، جو ایک بیل کی کھال میں بھرا جاسکے، ایک سو بیس طرل سونا یا چاندی بارہ ہزار درہم کے مساوی وزن، سونے چاندی کا ڈھیر، پوست کاؤ (گائے کی کھال) جس میں روپیہ بھرا ہو یا قیمتی اسباب رکھا ہو

کانتا

عزیز، محبوب، حسین عورت، شادی شدہ عورت، منکوحہ، بیوی، زمین، بڑی الائچی، ایک خوشبودار مادہ

کُونْتا

پھن٘سا ہوا ، مبتلا ، مقیّد .

کَنْتھا

رک : کنٹھا (مع تحتی الفاظ).

کِنتو

لیکن، مگر، ورنہ، پھر بھی

کونْتا

نیزہ، بھالا، برچھی

کَنْتھ

کنت، پیارا، شوہر، خاوند، محبوب، مالک

کَنْت

محبوب ، پیارا ، مالک آقا ؛ (مجازاً) شوہر .

کُنْت

برچھی ، بھالا

َکَنّت

معشوق

کِتا

کہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنتْہ کے معانیدیکھیے

کَنتْہ

ka.nth•कंथ

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

کَنتْہ کے اردو معانی

  • گَلا ، حلقہ ، کنٹھ.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَنْتھ

کنت، پیارا، شوہر، خاوند، محبوب، مالک

Urdu meaning of ka.nth

  • Roman
  • Urdu

  • gala, halqaa, kanTh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنتْہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنتْہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone