تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"kite" کے متعقلہ نتائج

کِتّے

کتنے

کِیتے

کیتا کی جمع، کتنے

kite

چِیل

quite

بِالْکُل

کَتے

کہتے

کَٹے

کَٹا کی مغیّرہ حالت تراکیب میں مستعمل

کِتّی

رک : کتنی ، جس کی یہ قدیم صورت ہے.

کَٹی

کٹنا سے مشتق صیغۂ صفت بمعنی کٹی ہوئی، تراکیب میں مستعمل

کَٹّے

کَٹَا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

کٹتی

کٹوتی، کٹنے کی حالت و کیفیت

کَتّی

سونے چاندی کے پتر کاٹنے کا اوزار

قِطْعہ

کسی چیز کا ٹکڑا، پارہ، جزو

کَٹَّہ

ایک قسم کی چھوٹی تلوار

کیتِیں

رک : کے تئیں .

قَطْعِی

قطع کرنے والا یعنی دلیل و حجت کا قاطع، آخری، ناطق، حتمی، فیصلہ کن

kite کے لیے اردو الفاظ

kite

kaɪt

kite کے اردو معانی

اسم

  • پتنگ
  • کنکوا
  • تُکل
  • گڈی
  • ہلکا چوکھٹا جس پر کاغذ یا کپڑا لگایا گیا ہو اور جسے دھاگے کے ساتھ اُڑانے کے لیے بنایا گیا ہو
  • (طیوریات) چیل
  • زغن
  • جنوبی ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں پایا جانے والا باز جو نوکدار لمبے پروں کی وجہ سے شاہین سے مشابہ لیکن اُڑان اور ہوا میں تیرنے میں مرغابی سے مشابہ ہوتا ہے
  • (جہاز رانی) جہاز کے بلند ترین اور سب سے ہلکے بادبان

فعل متعدی

  • (تجارت) بینک کے فرضی بقایا سے نکلوانا اس امید پر کہ کافی رقم جمع کروا دی جائے گی
  • ناجائز طور پر سٹے کی قیمتوں کو زبردستی بڑھانا
  • جھوٹی ہنڈی چلانا
  • روپیہ مارنا
  • (اسکاٹ لینڈ) معدہ
  • پیٹ
  • شکم

kite के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पतंग
  • कनकवा
  • तुकल
  • गुडी
  • हल्का चौखटा जिस पर काग़ज़ या कपड़ा लगाया गया हो और जिसे धागे के साथ उड़ाने के लिए बनाया गया हो
  • (तीवरयात) चील
  • ज़ग़न
  • जुनूबी रियासत हाय मुत्तहदा अमरीका में पाया जाने वाला बाज़ जो नोकदार लंबे परों की वजह से शाहीन से मुशाबेह लेकिन उड़ान और हवा में तैरने में मुर्ग़ाबी से मुशाबेह होता है
  • (जहाज़रानी) जहाज़ के बलंद तरीन और सब से हल्के बादबान

सकर्मक क्रिया

  • (तिजारत) बैंक के फ़र्ज़ी बक़ाया से निकलवाना इस उम्मीद पर कि काफ़ी रक़म जमा करवा दी जाएगी
  • नाजायज़ तौर पर सटे की क़ीमतों को ज़बरदस्ती बढ़ाना
  • झूटी हुंडी चलाना
  • रुपया मारना
  • (असकाट लैंड) मादा
  • पेट
  • शिकम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (kite)

نام

ای-میل

تبصرہ

kite

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone