تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kink" کے متعقلہ نتائج
kink کے لیے اردو الفاظ
kink کے اردو معانی
اسم
- پیچ
- بل، تار، زنجیر یارسی، دھاگے یا بالوں میں بل پیچ
- گتھی
- ذہنی خبط یا الجھاؤ
- خلل دماغ
- پٹھوں کی اینٹھن یا سخت کھانسی
- انوکھا خیال
- وہم
- اعصابی تناؤ
- کسی چیز کی کامیاب کارکردگی میں خلل ڈالنے والی خامی جیسے کسی منصوبے یا مشین میں
فعل متعدی
- نقص پیدا کرنا
- گتھی ڈالنا
- الٹا بل پڑنا
- گتھی پڑنا
- بل ڈالنا
فعل لازم
- بل دار یا پیچدار ہونا
kink के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पेच
- बिल, तार, ज़ंजीर या रस्सी, धागे या बालों में बिल पेच
- गुत्थी
- ज़हनी ख़बत या उलझाओ
- ख़लल-ए-दिमाग़
- पट्ठों की ईंठन या सख़्त खांसी
- अनोखा ख़्याल
- वहम
- आसाबी तनाव
- किसी चीज़ की कामयाब कारकर्दगी में ख़लल डालने वाली ख़ामी जैसे किसी मंसूबे या मशीन में
सकर्मक क्रिया
- नुक़्स पैदा करना
- गुत्थी डालना
- उल्टा बिल पड़ना
- गुत्थी पड़ना
- बिल डालना
अकर्मक क्रिया
- बिलदार या पेचदार होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
kinkajou
مرکزی و جنوبی امریکا میں پایا جانے والا ایک شب گرد میوہ خورپستانیہ چوپایہ Potos flavus جس کی دُم کی گرفت مضبوط ہوتی ہے اور درختوں پر بسیرا کرتا ہے۔.
کَنکْڑی
ایک قسم کی ترکاری جو سبز رنگ کی لمبی ہوتی ہے، عموماً کچی کھائی جاتی ہے ، سبزی کی طرح پکا کر بھی کھاتے ہیں
کَنکَڑِیلا
کنکر ملا ہوا ، بنجر علاقہ جو میدانی (زرخیز) نہ ہو ؛ (مجازاً) ایسا علاقہ جہاں علم کی روشنی کم پھیلی ہو.
کَنْکَوّا کاٹْنا
(پتن٘گ بازی) مخالف کے کنکوے کے مانجھے یا ریل کو اپنے کنکوے کی ریل یا مانجھے سے کاٹنا
کَنْکَوّا ڈھانا
(پتن٘گ بازی) کنکوے کا کان٘پ کے رُخ کی طرف سے اتنا نیچا کرنا کہ نظروں سے چھپ جائے اور پھر اونچا نہ ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kink)
kink
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔