تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِینکَر" کے متعقلہ نتائج

کِینکَر

رک : کیکر.

کِیونکَر

کیسے، کس وجہ سے، کس بنا پر، کس لیے، کس دلیل سے

کَن٘کَر

ملازم، غلام، خدمت گزار

کانکَر

ایک چھوٹا ہرن جو کتّے سے مشابہ ہوتاہے ، کھال بادامی اور دان٘ت کتّے کے سے ہوتے ہیں اور یہ بولتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ کتا بھونک رہا ہے .

کِیونکَر ہو

کیا سامان ہو، کیا تدبیر ہو، کیا کیفیت ہو، کیا سے کیا ہوجائے، کیسا ہو، کیسے ہو

کِیکَر

درمیانے قد کا ایک درخت جس کی اونچائی عام طور پر چالیس فٹ اور قطر چار پانچ فٹ ہوتا ہے اس کے پتے باریک کانٹے لمبے اور پھول زرد رنگ کے خوشبو دار ہوتے ہیں اور چھال پتلی صاف اور سبزی مائل ہوتی ہے عمموماً ریتیلی اور کنکریلی زمینوں میں پیدا ہوتا ہے، ببول

کَنکَر کی

کنکر سے نسبت رکھنے والا ، کنکر کا بنا ہوا

کَنْکَر کا

کنکر کا بنا ہوا (سڑک وغیرہ)

کَن٘کَری

کنکر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ، روڑی

کِنْکِرا

کنکر کا ٹکڑا، سنگ ریزہ، کنکر

کَنْکَرہ

پتھر کا ٹکڑا ، بڑا کنکر.

کَنکَر پَتَّھر

اینٹ یا پتھر کے چھوٹے ٹکڑے، روڑی

کیونکَر عَرْض کَرُوں

۔عرض نہیں کرسکتا۔ (توبۃ النصوح) دعا کے بارے میں غلط بات کیونکر عرض کروں۔

کَن٘کَر سا

نہایت ٹھنڈا، نہایت سرد پانی

کَن٘کَر مارنا

پتھر کا ٹکڑا پھینکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِینکَر کے معانیدیکھیے

کِینکَر

kii.nkar•कींकर

دیکھیے: کِیکَر

  • Roman
  • Urdu

کِینکَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : کیکر.

Urdu meaning of kii.nkar

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kiikar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِینکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِینکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone