تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cinquain" کے متعقلہ نتائج

cinquain

مخمس

کَھنَکْنا

برتنوں کا ٹھنٹھنانا، جھنکار ہونا، آواز نکلنا، کھڑکنا، ظرفِ مسی وغیرہ کا دوسرے برتنوں سے ٹکرا کر آواز دینا

کان کَنی

کان کھودنے کا پیشہ

کونکَنی

कोंकण प्रदेश की भाषा जो मराठी की एक बोली या विभाषा मानी जाती है

کانکَنی

کَنکنی

زرگری: ایک گھنگرودار زیور

کانکْھنا

بیماری یا کسی اور طرح کی جسمانی تکلیف کے سبب آہستہ آہستہ آہیں کھین٘چنا، کراہنا، سسکنا، آہیں بھرنا

کھونکھیانا

بندر کا غصہ سے بولنا

کَھن٘کَھنا

۱. مٹی وغیرہ کا خالی برتن کہ جب اس ہر ہاتھ ماریں تو اس میں ایک ایسی آواز نکلے جو اس کے خالی ہونے پر دلالت کرے . جھوجھرا ؛ ( مجازاً ) جھوٹا.

کِھنْکِھنی

(مجازاً) بے اعتبار.

کُونکْھنا

پائخانہ کرتے وقت یا کوئی بوجھ اُٹھانے کے موقع پر منھ سے دباؤ کی وجہ سے آواز نکالنا ، کنچنا ، کانکھنا نیز کراہنا .

کَھن٘کانا

جھنکار پیدا کرنا، بجانا

کھونکھْنا

کھانستا ؛ کھنکارتا .

کُنْکُنا

ہلکا گرم، گنگنا، نیم گرم

خَنْخَنا

ناک میں بولنے والا، منمنانے والا

cinquain کے لیے اردو الفاظ

cinquain

cinquain کے اردو معانی

اسم

  • مخمس
  • پانچ مصرعوں کا بند : وہ نظم جو عموماً پانچ بے قافیہ مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے، ان مصرعوں کے بالترتیب دو، چار، چھ، آٹھ اور دو ارکان ہوتے ہیں
  • کوئی بھی پانچ کا مجموعہ (چیزیں یا اشخاص)
  • خماسی
  • خمسہ

cinquain के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मुख़म्मस
  • पाँच मिसरों का बंद : वो नज़म जो उमूमन पाँच बे क़ाफ़िया मिसरों पर मुश्तमिल होती है, इन मिसरों के बिलतर्तीब दो, चार, छः, आठ और दो अरकान होते हैं
  • कोई भी पाँच का मजमूआ (चीज़ें या अश्ख़ास
  • ख़ुमासी
  • ख़मसा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cinquain)

نام

ای-میل

تبصرہ

cinquain

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone