تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"kemp" کے متعقلہ نتائج

kemp

موٹا اون

کَمْپ

تمبو ، ڈیرا ، خیمہ جو عارضی قیام یا پڑاؤ وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے .

کامْپ

(آب پاشی) زمین کی سطح پر پانی کی گاد کیجمی ہوئی پیڑی جو بیج کے پھٹاؤ کو روک دے ، یہ صورت پانی کی رَو سے ہو جاتی ہے اور بوئے ہوئے کھیت کو نقصان پہنچاتی ہے کیونکہ بیج کا پھٹاؤ اس کی تہہ کے نیچے رُک جاتا ہے .

کَمْپُو پَڑْنا

فوج کا اُترنا، لشکر اُترنا، سپاہ کا اُترنا

کَمْپُو کے بِگْڑے ہُوئے

باغی ، سرکش ، منحرف نیز لشکری لوگ ؛ گُنڈے ؛ شہدے .

کَمْپُوکا بِگْڑا ہوا

کمپو کے بگڑے ہوئے، جو زیادہ مستعمل ہے

کَمْپَنی باغ

سرکاری باغ، لوگوں کی سیر کے لیے بنایا ہوا باغ

کَم پَیوَنْد

رک : کم آمیز ، تنہائی پسند .

کَمْپا

لمبی چھڑ جس میں لاسہ لگا کر پرندوں کو پکڑتے ہیں

کَمْپَلا

زردہ یا کھانے کے تمبا کو رکھنے کی چھوٹی ڈبیا .

کَمْپانا

ہلانا، جھنجھوڑنا، کپکپی پیدا کرنا، لرزا دینا، اکسانا

کَمْپَتی

سمندر، بحر

کَمْپَنی راج

ایسٹ انڈیا کمپنی کی ہندوستان میں حکومت، ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکومت

کَم پائیگی

पदवी और मर्तबे में कम होना।

کَمْپا مارْنا

پنردوں کو کمپے سے پھنسانا

کَمْپا لَگانا

پرندوں کے پکڑنے کی تدبیر کرنا

کَم پایَہ

چھوٹے یا گھٹیا درجے کا، کم حیثیت، کم رتبہ

کام پیشَہ

محنت مزدوری کرنے والا، اجرت پر کام کرنے والا

کَمْپُو

فوجی چھاؤنی، کیمپ

کَن٘پُو

رک : کمپو .

kampong

کامپانگ

کَمْپِت

موسیقی: راگ یا راگنی گانے کا ایک قاعدہ جس کے تحت سُر کو لرزا کے ادا کرتے ہیں

کَم فَراغی

کم فرصتی، جو زیادہ مستعمل ہے

کام پَر دِیدَہ لَگنا

۔۔(عو) کام میں جی لگنا۔ بیشتر سلب ہی کے ساتھ مستعمل ہے۔ ؎

قَوم پَرْوَری

قوم کی خدمت کا جذبہ ، قوم کی تربیت کرنا ، قوم کی پرورش کرنا.

قَوم فَروش

جو قو سے غدّاری کرے، قوم کے وقار کا سودا کرنے والا

کَماؤُ پُوت کی دور بَلا

کمانے والے بیٹے کے لئے دل سے دعا نکلتی ہے

قَوم فَروشی

اپنی قوم کو بیچنا ، قوم فروش (رک) کا اسم کیفیت.

کَمی پَر

۔خسارہ پر کم قیمت پر۔ ؎

کام پَر جانا

کام کرنے جانا، مزدوری پر جانا

کام پَر لَگنا

کسی خدمت پر مقرّر ہونا، کام سیکھنے میں مصروف ہونا، دھندے سے لگنا

کام پَر لَگانا

۔کسی خدمت پر مقرّر کرنا۔ کام سیکھنے میں مصروف کرنا۔ کام دینا۔ دھندے سے لگانا۔

قِیمَہ پُلاؤ

ایک پلاؤ جو چاول قیمہ اور مصالحہ جات (زیرہ الائچی لونگ وغیرہ) کو گھی کے ساتھ ترکیب دے کر بناتے ہیں

کام پُورا کَرْنا

مقصد پورا کرنا

کام فَرْمانا

کام میں لانا ، عمل میں لانا ، (کسی بات پر) عملدرآمد کرنا .

کام آ پَڑْنا

دقت کا سامنا ہونا، مرحلہ پیش انا ؛ مشکل پیش آنا

کَماؤُ پُوت

کسب معاش کرنے والا بیٹا، کمائی کرنے والا بیٹا، کما کر کھلانے والا بیٹا، سپوت

کَماں پُشْت

कुबड़ा, कुब्ज ।

کام پورا ہونا

۔اصل مقصد حاصل ہونا۔ غرض حاصل ہونا۔ ؎

کَم فَہْم

کم عقل، نادان، نا سمجھ، بیوقوف

کام پَڑْنا

تعلق ہونا، پالا پڑنا، واسطہ پڑنا

کَم پَڑنا

(کسی چیز کا) ضرورت کے مطابق نہ ہونا، جتنی ضرورت ہے اتنی نہ ہونا، تھڑنا

کام اپنا ہی کام ہے

جو کام خود کیا جائے وہی اچھا ہوتا ہے

کَماؤُ پُوت کَلیجے مُوت

کمانے والے بیٹے کو ماں بہت چاہتی ہے، کمانے والے بیٹے کو سبھی چاہتے ہیں

قَوم پَرَسْت

اپنی قوم کا پاس کرنے والا، وطنّیت کے نظریے کا قائل

کَمی پَڑنا

کم پڑنا۔

قَومی پَرْچَم

کسی ملک کا باضابطہ اختیار کیا ہو اجھنڈا جو اس کی شناخت ہو، قومی نشان یا پھریرا

کَم پِیالے کا ہونا

کم ظرف ہونا ؛ کم حوصلہ ہونا .

کَم فَہْمی

ناسمجھی، بیوقوفی، بے عقلی، غیر شعوری

کَمائی پُھونکْنا

پون٘جی ضائع کرنا ، دولت بے جا صرف کرنا ، سرمایہ لٹانا .

قِیمَہ پِیسْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا ؛ ریزہ ریزہ کرنا ؛ حلیہ بگاڑنا.

قَومِ فِرْعَون

فرعون کی قوم ، فراعنۂ مصر میں سے اس بادشاہ کی رعایا جس نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں خدائی کا دعویٰ کیا اور مع قوم ڈوب کر مرا.

کَم فُرْصَت

جسے فرصت اور فراغت کم حاصل ہو، مصروف، مشغول

کام پَڑا رَہنا

۔کام کا ناتمام رہنا۔

قَوم پَرَسْتی

قوم پرست ہونا، اپنے خاندان، قبیلے یا نسل سے محبت کرنا

قَوم پَرَسْتانَہ

قوم پرستی کا ، قوم پرستی کے جذبے سے متعلق ، جس سے قوم کی حمایت و پاسداری ظاہر ہو.

کَم فُرْصَتی

تھوڑی فرصت ہونا، مصروفیت، وقت کم ہونا

کام پیارا ہے، چام پیارا نَہیں

انسان کی قدر کام سے ہوتی ہے، شکل و صورت سے نہیں

kemp کے لیے اردو الفاظ

kemp

kemp کے اردو معانی

  • موٹا اون

kemp के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मोटा ऊन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (kemp)

نام

ای-میل

تبصرہ

kemp

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone