تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jowl" کے متعقلہ نتائج
jowl کے لیے اردو الفاظ
jowl کے اردو معانی
اسم
- خَد
- جبڑا بالخصوص نچلا جبڑا
- غبغب
- جبڑے کی ہڈی
- گال
- رخسار
- کلا
- گوشت جو گردن یا گلے سے لٹکتا ہے
- بیلوں وغیرہ کے گلے سے لنکنے والا گوشت
- غبغب گاؤ
- غبغبہ
- (پرندوں کا) پوٹا
- کنٹھ
- بڑی مچھلی کا سر اور گلپھڑے
jowl के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- खुद
- जबड़ा बिलख़सूस निचला जबड़ा
- ग़बग़ब
- जबड़े की हड्डी
- गाल
- रुख़सार
- कल्ला
- गोश्त जो गर्दन या गले से लटकता है
- बैलों वग़ैरा के गले से लिंकने वाला गोश्त
- ग़बग़ब गाव
- ग़बग़बा
- (परिन्दों का) पोटा
- कंठ
- बड़ी मछली का सर और गलफड़े
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جُوال
بوری ، تھیلا ، تھیلی ؛ نصف بوجھ (گھوڑے کا) ، جثۂ انسانی ؛ دھوکا ، فریب ، دغا ، جل ؛ کوئی چیز جو کھلی اور پھیلی ہو .
ذَوی الْاَرْحَام
(میراث) میت کے وہ ورثا جو ذوی الفروض اور عصبہ نہ ہوں مثلاً میت کی بیٹیوں اور پوتیوں کی اولاد، میت کا نانا اور نانا کا باپ یا نانا کی ماں یا نانا کی نانی، بہنوں کی اولاد بھائیوں کی بیٹیاں وغیرہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (jowl)
jowl
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔