تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jig" کے متعقلہ نتائج
jig کے لیے اردو الفاظ
jig کے اردو معانی
اسم
- رقص مستانہ
- البیلا ناچ
- توڑا
- تین تالہ
- اس ناچ کے ساتھ کا ساز
- ناچ کی گت، جو ممکن تگن تال میں ہوتی ہے
- (میکانیات) چیزوں کے پکڑنے کے لیے دھات کا میکانکی آلہ
- مچھلیوں کے پکڑنے کا چمچہ نما کانٹوں کا گچھا
- ( کان کنی) پانی میں ملی کچ دھات کو علیحدہ کرنے کی چھلنی
- نیار چھلنی
- جگ
فعل لازم، فعل متعدی
- رقص مستانہ کرنا
- البیلا ناچ ناچنا
- کچ دھات کو پانی میں گھول کر چھلنی سے اس غرض سے چھاننا کہ موٹے ریزے باریک ذروں سے علیحدہ ہو جائیں
- نیارنا
- کانٹوں کے گچھے سے مچھلی پکڑنا
- ناچنا
- توڑے لینا
jig के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रक़्स मस्ताना
- अलबेला नाच
- तोड़ा
- तीन ताला
- इस नाच के साथ का साज़
- नाच की गति, जो मुम्किन तगन ताल में होती है
- (मीकानयात) चीज़ों के पकड़ने के लिए धात का मीकानिकी आला
- मछलीयों के पकड़ने का चमचा नुमा कांटों का गुच्छा
- ( कानकनी) पानी में मिली कुच धात को अलैहदा करने की छलनी
- नयार छलनी
- जग
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- रक़्स मस्ताना करना
- अलबेला नाच नाचना
- कुच धात को पानी में घोल कर छलनी से इस ग़रज़ से छानना कि मोटे रेज़े बारीक ज़र्रों से अलैहदा हो जाएं
- नयारना
- कांटों के गुच्छे से मछली पकड़ना
- नाचना
- तोड़े लेना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جِگَر
وہ خون بستہ جو کل ذی روح کے پہلو میں ہوتا ہے جسے مخزن خون بھی کہتے ہیں، اعضائے رئیسہ میں سے ایک عضو کا نام، کلیجا، کلیجی
زَنگ
وہ میل یا پھپھوندی جو لوہے کی چیزوں پر نمناک ہوا سے جم جاتا ہے اور وہاں سے لوہا کھایا جاتا ہے، مورچہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (jig)
jig
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔