تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jarl" کے متعقلہ نتائج
jarl کے لیے اردو الفاظ
jarl کے اردو معانی
اسم
- تواریخ: ناروے یا ڈنمارک کا سردار۔.
jarl के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तवारीख़: नार्वे या डेनमार्क का सरदार।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جَرْلِیس
قوامی حلوے کی ایک قسم جو بیشتر ایران و عرب ممالک میں بنایا جاتا ہے یہ کھجور کے آٹے کا بھی بنتا ہے۔
جارَل
اجہار ، ایک درخت اور اس کی لکڑی جو برما ، آسام وغیرہ میں معمولی فرنیچر کے لیے استعمال ہوتی ہے ، لاط : roemia Reginoe Legerst-
جَدَلِیّاتی
جدلیات سے منسوب یا متعلق، جدلیات کا، مُنطقی مناظرے مُباحثے کے مُتعلِق، جدلیت کے مُتعلِق، جدلیاتی
زیرِ لَب بَڑْبَڑانا
مُن٘ھ ہی مُن٘ھ میں بولنا، آہستگی سے کچھ کہنا، غیر واضح لفظوں میں آہستہ سے کچھ بولنا
جَدَلِیّاتی مادِّیَِّت
وہ مکتب فکر جس کے بانی کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز تھے. وہ کہتے ہیں کہ مادہ ذہن سے افضل ہے، ذہن از خود مادہ کی ایک ترقی یافتہ شکل ہے، زمان و مکان مادّے کی صورتیں ہیں . جدلیات کی اصطلاح چیزوں کے حر کی روابط، مرئی رشتوں اور تغیر کی ہمہ گیری کو ظاہر کرتی ہے. ہر وہ شے جو حقیقی ہے تغیر کے مرحلے میں ہے، اس لیے کہ اس کا مواد اس کی مخالف قوتون پر مشتمل لے.
جَدَلِیّاتی عَمَل
جدلیات (رک) سے منسوب کام یا طریقہء کار بغیر آزادی افکار کے انسان کے تفکر کی ارتقا کا جدلیاتی عمل بھی رک جاتا ہے
جَدَلِیّات
افکار و خیالات کی سچا ئی دریافت کرنے کا فن، بحث و مباحثے کے ذریعے سے سچائی (راستی) کی چھان پھٹک
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (jarl)
jarl
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔