تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرْلِیس" کے متعقلہ نتائج

جَرْلِیس

قوامی حلوے کی ایک قسم جو بیشتر ایران و عرب ممالک میں بنایا جاتا ہے یہ کھجور کے آٹے کا بھی بنتا ہے۔

جَلِیس

ساتھ بیٹھنے والا، ہم نشین، ساتھی، مصاحب، دوست، عزیز

جِرْجیس

راہ حق میں بار بار قتل ہو کر پھر زندہ کیا جانے والا

جلی

واضح ،روشن ،آشکار،ظاہر (خفی کی ضد)

جَلْیا

مچھلیاں پکڑنے والا ، ماہی گیر۔

جَلِیع

بے حیا، بد چلن، چھنال عورت

جَلَیّا

جلنے والا ؛ آگ لگانے والا، بھڑکانےوالا؛ معشوق ، محبوب

ہائے جَلی

’’ ہ ‘‘ جو کھل کر پڑھی جائے ؛ جیسے : شاہ ، ماہ

جَعْلِیا

۔صفت۔ دھوکے باز۔

جَعْلِیَہ

دھوکے باز ، فریبی ، جعل ساز.

جَعْلی

جعل سے منسوب یا متعلق، کھوٹا، وہ نقلی چیز جسے اصل کے مطابق بسا لیا ہو، وہ کاغذ یا تحریر جس پر کسی کے جھوٹے دستکط کئے ہوے ہون، بناوٹی، مصنوعی

جالِیا

صفت۔ فریبیا، چالیا

جالی

جال (رک) کی تانیث یا تصغیر ، ایک قسم کا باریک سوراخوں دار بناوٹ کا کپڑا ، بابل لیٹ .

جُھلَس

جھلسنا (رک) سے مشتق، مرکبات میں مستعمل.

جَلِیل

بزرگ، بڑا، شان دار

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرْلِیس کے معانیدیکھیے

جَرْلِیس

jarliis•जर्लीस

  • Roman
  • Urdu

جَرْلِیس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قوامی حلوے کی ایک قسم جو بیشتر ایران و عرب ممالک میں بنایا جاتا ہے یہ کھجور کے آٹے کا بھی بنتا ہے۔

Urdu meaning of jarliis

  • Roman
  • Urdu

  • ko ammii halve kii ek qism jo beshatar i.iraan-o-arab mamaalik me.n banaayaa jaataa hai ye khajuur ke aaTe ka bhii bantaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرْلِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرْلِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone