تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jambe" کے متعقلہ نتائج
jambe کے لیے اردو الفاظ
jambe کے اردو معانی
- پہلو یا دیوار میں عمودی پاکھا
- کواڑ یا کھڑکی کا بازو
- پتھر کی چٹان
jambe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पहलू या दीवार में अमूदी पाखा
- किवाड़ या खिड़की का बाज़ू
- पत्थर की चट्टान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جَنْبَہ
(عربی میں جنبت بالفتح بیگانگی، کنارہ، گوشہ نشینی، وبفتح اول ودوم پہلو، یہ لفظ فارسی میں بفتح اول ودوم بمعنی پہلو مستعمل ہے، اردو میں جنبہ ہوگیا۔ تلفظ جَمبَہ) مذکر۔ حمایت
زَن٘با
ایک ساگ عراق میں کثرت سے پیدا ہوتا ہے، اس کو گرمی کے موسم میں بوتے ہیں، جاڑوں کے شروع میں پُھوٹتا ہے، سخت جاڑے کے وقت کھاتے ہیں، بہت تیز اور تند ہوتا ہے
جَمْع بَنْدی مُفَصَّل
جس سال کسی گاؤں کے نقشہ جات چار سالہ مرتب ہوں اس سال جمع بندی میں ہر نمبر کھیت کا اندراج مکمل ہونا چاہیے ایسی جمع بندی کو جمع بندی مفصل کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (jambe)
jambe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔