تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَن٘بی" کے متعقلہ نتائج

جَن٘بی

جنب (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو کا ، بغل کا.

جُنُبی

جُنُب سے منسوب یا متعلق، ناپاک، جس پر غسل واجب ہو

جَنْبِیَہ

جَن٘بِیل

رک : زن٘بیل.

جَن٘بِیَت

طرف داری ، جن٘بہ داری ، حمایت.

جُنْبِیدَہ

हिला हुआ, जुंबिश खाया हुआ।

جُنُوبی

جنوب سے منسوب، جنوب کا، جنوب کی سمت کا

جانِبی

جانب سے منسوب، کسی ایک طرف یا پہلو والا، پہلو دار، ذیلی، برابر والا

جَنْبَہ

(عربی میں جنبت بالفتح بیگانگی، کنارہ، گوشہ نشینی، وبفتح اول ودوم پہلو، یہ لفظ فارسی میں بفتح اول ودوم بمعنی پہلو مستعمل ہے، اردو میں جنبہ ہوگیا۔ تلفظ جَمبَہ) مذکر۔ حمایت

جَنَب

سن کا پودا ، پٹ سن ، لاط : Crotalaria Juncea

جَنْب

پہلو، کنار، بغل

جَنِیب

، وہ انٹنی جو مالک کسی کو مستعار یا قرض کے طور پر مع رقم دیتا ہے کہ وہ اس کے لیے بھی اناج یا دوسری اشیا لے آئے

جَن٘باہی

رک : جماہی.

جُنُب

نجس، غلیظ، ناپاک آدمی

جَنی

(مجازاً) طوائف، رنڈی

اردو، انگلش اور ہندی میں جَن٘بی کے معانیدیکھیے

جَن٘بی

jambii•जंबी

وزن : 22

دیکھیے: جَنْب

  • Roman
  • Urdu

جَن٘بی کے اردو معانی

صفت

  • جنب (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو کا ، بغل کا.

Urdu meaning of jambii

  • Roman
  • Urdu

  • jamb (ruk) se mansuub ya mutaalliq, pahluu ka, baGal ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَن٘بی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَن٘بی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone