تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"item" کے متعقلہ نتائج
item کے لیے اردو الفاظ
item کے اردو معانی
اسم
- مد
- شق
- چیز
- شے
- کوئی الگ چیز یا جو شمار میں خاص ہو
- کسی فہرست کی واحد تفصیل
- اطلاع یا خبر کا الگ ٹکڑا، مثلاً کسی اخبار یا اخباری نشریے کا
- خبر
فعل متعلق
- اسی طرح
- نیز کسی حساب یا شمار کی الگ اشیا یا تفصیلات کے تعارف کے لیے مستعمل ہے
item के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मद
- शक़
- चीज़
- शैय
- कोई अलग चीज़ या जो शुमार में ख़ास हो
- किसी फ़हरिस्त की वाहिद तफ़सील
- इत्तिला या ख़बर का अलग टुकड़ा, मसलन किसी अख़बार या अख़बारी नशरीए का
- ख़बर
क्रिया-विशेषण
- इसी तरह
- नीज़ किसी हिसाब या शुमार की अलग अश्या या तफ़सीलात के तआरुफ़ के लिए मुस्तामल है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آتْم چیتنا
فلسفہ اور نفسیات میں ایک حالت یہ ہے جس میں یہ علم ہوتا ہے کہ ہمارا ایک آزاد وجود ہے، ہم کچھ کر رہے ہیں، یا یہ کہ ہمارے پاس مختلف قسم کے تجربات ہیں
اَتَمُ الْاَیّام
جن دنوں کے عربی ناموں میں عدد کی نسبت شامل ہے ان میں کامل یا بڑے عدد کا دن (جس کی صورت یہ کہ عربی میں اتوار کو یوم الاحد ، پیر کو یوم الاثغین ، منگل کو یوم الثلثاء ، بدھ کو یوم الاریعاء اور جمعرات کو یوم الخمیس کہتے ہیں اس کے بعد جمعہ اور ھفتہ (یوم السبت) کے ناموں میں عدد کی نسبت شامل نہیں ہے) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (item)
item
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔