تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"item" کے متعقلہ نتائج

item

چِیز

ایتِیم

رک : یتیم .

اَتَم

جس میں کسی قسم کی کمی نہ ہو، مکمل، جامع، کل اجزا و افراد پر حاوی

اَٹَم

ڈھیر، انبار، (کسی شے کی) کثرت

اِتام

جڑواں بچوں کی تولید ، توام جننا، ایک وقت میں دو بچے جننا .

اِطْعام

(کھانا) کھلانا

اِتِّہامی

اتہام سے مغسوب : بے بنیاد اور غلط ۔

اِنْتِما

ترقی پذیر

itemise

فِہْرِسْت

اِحْتِما

فاقہ ، ترک غذا ؛ مضر چیزوں سے پرہیز

اَعَم

عام امور اور اشخاص وغیرہ سے تعلق رکھنے والا، بہتوں سے زیادہ عام، سب سے زیادہ عام

عَدَم

نیستی، معدوم ہونے کی حالت، نہ ہونا، نابودگی

اَلَم

مصیبت، غم، ذہنی کرب جس کا اثر دل و دماغ دونوں پر ہو

عَلَم

کسی جماعت، حکومت یا فوج کا جھنڈا، پرچم، پھریرا

اِتِّہام

الزام، تہمت، بہتان، شک

item کے لیے اردو الفاظ

item

ˈaɪ.təm

item کے اردو معانی

اسم

  • مد
  • شق
  • چیز
  • شے
  • کوئی الگ چیز یا جو شمار میں خاص ہو
  • کسی فہرست کی واحد تفصیل
  • اطلاع یا خبر کا الگ ٹکڑا، مثلاً کسی اخبار یا اخباری نشریے کا
  • خبر

فعل متعلق

  • اسی طرح
  • نیز کسی حساب یا شمار کی الگ اشیا یا تفصیلات کے تعارف کے لیے مستعمل ہے

item के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मद
  • शक़
  • चीज़
  • शैय
  • कोई अलग चीज़ या जो शुमार में ख़ास हो
  • किसी फ़हरिस्त की वाहिद तफ़सील
  • इत्तिला या ख़बर का अलग टुकड़ा, मसलन किसी अख़बार या अख़बारी नशरीए का
  • ख़बर

क्रिया-विशेषण

  • इसी तरह
  • नीज़ किसी हिसाब या शुमार की अलग अश्या या तफ़सीलात के तआरुफ़ के लिए मुस्तामल है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (item)

نام

ای-میل

تبصرہ

item

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone