تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"irate" کے متعقلہ نتائج
irate کے لیے اردو الفاظ
irate کے اردو معانی
صفت
- ناراض
- برہم
- خَشم گِیں
- پُر غضب
- غصہ سے پیدا شدہ
- آگ بَگُولا
- جُھلایا ہوا
- غَضَبْناک
irate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- नाराज़
- बरहम
- ख़श्म-गीं
- पुर-ग़ज़ब
- ग़ुस्सा से पैदा शुदा
- आग-बगूला
- झुलाया हुआ
- ग़ज़बनाक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَرّاٹا
کسی عمارت وغیرہ کے یکایک گرنے، شق ہونے، باجوں وغیرہ کے گونجنے، توپ سر ہونے یا ہوا کے تیز چلنے کی زوردار آواز
آرْتِی
دیوتاؤں كی پوجا كا ایک طریقہ، جس كی صورت یہ ہے كہ پجاری مندروں میں پیتل كے پنج شاخے كی ساری بتیاں روشن كركے دیوتا كی مورت كے سر كے گرد بھراتا ہے باجے اور گھڑیال كی گونج میں پجاری اور حاضرین بھجن گائے جاتے ہیں، شادی میں دولہا كے گرد اور محبت یا عقیدت میں محبوب یا كسی مقدس ہستی یا محترم چیز كے چاروں طرف چراغوں كی تھالی یا نچھاور وغیرہ بھرانے كا دستور
آرْتا
ہندووں كی بیاہ شادی كی ایک رسم (جس كی صورت یہ ہوتی ہے كہ جب دولہا دلہن كے ہاں پہنچتا ہے تو اس كے سامنے دلہن كے رشتہ دار (بہن، بھاوج، خالہ وغیرہ) ایک پیتل یا كانسی كی تھالی میں ایک چومكھا چراغ اور چاول وغیرہ لاتی اور اسے دولہا كے چہرے کے چاروں طرف پھراتی اور گاتی جاتی ہیں، آرتا میں گایا جانے والا گیت
عادَتِ تارِیکی
آن٘کھوں کی اس خاصیت کا نام جس میں دس منٹ تک آن٘کھیں بند کرنے کے بعد کم روشنی میں بھی بخوبی پڑھ سکیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (irate)
irate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔