تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرَفَہ" کے متعقلہ نتائج

عَرَفَہ

ماہ ذِی الحجہ کی نویں تاریخ اس دن حاجی میدان عرفات میں جا کر قیام کرتے اور مقررہ مناسک حج بجا لاتے ہیں

اَرْفَع

(درجے، مرتبے یا حیثت وغیرہ میں) برتر، بالا تر، یا وقعت

عُرَفا

عارف (رک) کی جمع ، خدا شناس لوگ ، اولیاء اللہ ، اہل اللہ.

عُرْفاً

عرف کی رو سے، عام شہرت کے لحاظ سے، مشہور نام کے طور پر

اِرْفاہ

فائدہ پہنچانا، دولت عطا کرنا، تشفی دینا

عَرَفَہ کَرْنا

کسی شخص کے مرنے کے بعد جو اول عرفہ واقع ہو اس میں فاتحہ دلوانا

عَرَفَہ ہونا

کسی شخص کے مرنے کے بعد جو پہلا عرفہ ہو اس میں فاتحہ ہونا

عارِفَہ

عارف کی تانیث، خدا شناس عورت

وُقُوفِ عَرَفَہ

رک : وقوف ِعرفات ۔

یَومِ عَرَفَہ

ذوالحجہ کی نویں تاریخ، جس دن حاجی میدانِ عرفات میں جا کر قیام کرتے اور مقررہ مناسک حج بجا لاتے ہیں، حج سے ایک دن پہلے

عِرْفان

شناخت، پہچان، آگہی، واقفیت، خدائے تعالیٰ کی معرفت، خدا شناسی

عَرْفات

مکۂ معظمہ سے نو کوس (کم و بیش ۱۲ میل) کے فاصلے پر ایک کشادہ میدان کا نام عرفہ یعنی حج کے دن (۹ ذی الحجہ کو) حاجی یہاں آکر ٹھہرتے، دعائیں پڑھتے اور اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں اور نماز ظہر و عصر ملا کر پڑھتے ہیں، میدان عرفات میں ٹھہرنا حج کا اہم ترین رکن ہے

عِرْفانی

عرفان (رک) سے منسوب یا متعلق ، معرفت کا.

عِرْفانِ حَقِیقَت

حقیقت کی پہچان یا آگہی

عِرْفانِ خودی

خود آگہی، عرفانِ ذات، اپنے آپ کو پہچاننا، اپنے وجود کو پہچاننا، خود شناسی

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرَفَہ کے معانیدیکھیے

عَرَفَہ

'arafa•'अरफ़ा

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: عَرَفَ

  • Roman
  • Urdu

عَرَفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ماہ ذِی الحجہ کی نویں تاریخ اس دن حاجی میدان عرفات میں جا کر قیام کرتے اور مقررہ مناسک حج بجا لاتے ہیں
  • عید، بقرعید، محرم کی دسویں اور شب برات سے پہلے کا ایک دن، اس دن لوگ مُردوں (خصوصاً جن کا انتقال اس سال میں ہوا ہو) کے نام کی فاتحہ دلاتے ہیں اور شرینی اور کھانا تقسیم کرتے ہیں
  • عرفے کے دن فاتحہ دلانے کی رسم

Urdu meaning of 'arafa

  • Roman
  • Urdu

  • maah zii alahjaa kii nauvii.n taariiKh us din haajii maidaan arfaat me.n ja kar qiyaam karte aur muqarrara manaasik haj bajaa laate hai.n
  • i.id, baqari.id, muharram kii dasvii.n aur shabb-e-baraat se pahle ka ek din, us din log murdo.n (Khusuusan jin ka intiqaal is saal me.n hu.a ho) ke naam kii faatiha dilaate hai.n aur shreNii aur khaanaa taqsiim karte hai.n
  • arfe ke din faatiha dilaane kii rasm

English meaning of 'arafa

Noun, Masculine

  • ninth day of the month of Zilhaj when Hajj pilgrims stay in the plain of Arafat
  • the day before Eid-ul-fitr, Eid-ul-azha, Ashura, and Shab-e-barat on which some Muslims make offerings in the name of their deceased

'अरफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अरबी ज़िल-हिज्जह की नौवीं तारीख़ उस दिन हाजी अरफ़ात के मैदान में जा कर ठहरते हैं और हज के निर्धारित कामों को करते हैं
  • ईद, बक़रईद, मुहर्रम की दसवीं और शब्ब-ए-बरात से पहले का एक दिन, उस दिन लोग मृतकों (ख़ासकर जिन का देहांत उस साल में हुआ हो) के नाम की फ़ातिहा दिलाते हैं और मिठाइयाँ और खाना बांटते हैं
  • अरफ़े के दिन फ़ातिहा दिलाने की रस्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرَفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرَفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone