تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِرائَت" کے متعقلہ نتائج

اِرائَت

(راستہ)بتانا یا دکھانا.

عُرات

ننگے، برہنہ لوگ، لباس سے بے بہرہ لوگ

عُراۃ

ہرات

افغانستان کے ایک شہر کا نام

ہَراتی

افغآنستان کے شہر ہرات کا باشندہ

ہِراتی

ہرات سے منسوب یا متعلق ، افغانستان کے شہر ہرات کا، ہرات کی کوئی چیز یا شخص وغیرہ

ہَراتَر

کاشت کاری) جگہ جہاں ایک دن کے لیے ہل چلاتے ہیں

ہِراطِیقی خَط

ہیرو غلیفی رسم الخط کی بگڑی ہوئی شکل جس میں تصویری حروف کی صورتیں مسخ ہو گئی تھیں ۔

ہَرتا

لیا ہوا، وہ جسے لے جائیں، انسان، جسے زبردستی اُٹھا کر لے جائیں، اغوا کیا ہوا، بھگایا ہوا

آرْتا

ہندووں كی بیاہ شادی كی ایک رسم (جس كی صورت یہ ہوتی ہے كہ جب دولہا دلہن كے ہاں پہنچتا ہے تو اس كے سامنے دلہن كے رشتہ دار (بہن، بھاوج، خالہ وغیرہ) ایک پیتل یا كانسی كی تھالی میں ایک چومكھا چراغ اور چاول وغیرہ لاتی اور اسے دولہا كے چہرے کے چاروں طرف پھراتی اور گاتی جاتی ہیں، آرتا میں گایا جانے والا گیت

ہَرائی

شکست، ہرانے کا عمل، ستانے یا تھکانے کا عمل

اَورْطی

اورطہ (رک) سے منسوب.

اَرائی

اڑھائی

اَرْتاع

بھیڑ، مجمع

اِرادَت

مریدانہ اطاعت کا جذبہ، اعتقاد، عقیدت مندی‏

اردو، انگلش اور ہندی میں اِرائَت کے معانیدیکھیے

اِرائَت

iraa.at•इराअत

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اِرائَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (راستہ)بتانا یا دکھانا.
  • (مجازاً) رہ نمائی ، ہدایت.

Urdu meaning of iraa.at

  • Roman
  • Urdu

  • (raasta)bataanaa ya dikhaanaa
  • (majaazan) rahnumaa.ii, hidaayat

इराअत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दिखाना, नुमाइश करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِرائَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِرائَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone