تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"interpose" کے متعقلہ نتائج
interpose کے لیے اردو الفاظ
interpose کے اردو معانی
فعل متعدی، فعل لازم
- بیچ میں رکھنا
- حائل کرنا
- بیچ میں لانا
- مقام، وقت یا ترتیب میں خلل ڈالنا
- اعتراض کرنا یا تاخیر کرنا
- فریقین کے درمیان اثر انداز ہونا
- کسی فریق کی طرف سے کارروائی کرنا
- کسی گفتگو یا مذاکرہ وغیرہ میں مداخلت کرکے کوئی رائے یا بیان دینا
- قطع کلام کرنا
- جملہ معترضہ شامل کرنا
- دخل دینا
- دست اندازی کرنا
- مزاحمت کرنا
- مداخلت کرنا
- بیچ میں آنا
- حائل ہونا
- مخالف فریقوں میں بیچ بچاؤ کرانا
- کسی ایک فریق کی طرف سے اپنا اثر ڈالنا
- ثالث کی حیثیت سے مداخلت کرنا
- سد راہ ہونا
- بیچ پڑنا
interpose के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया
- बीच में रखना
- हाइल करना
- बीच में लाना
- मक़ाम, वक़्त या तरतीब में ख़लल डालना
- ए'तिराज़ करना या ताख़ीर करना
- फ़रीक़ैन के दरमियान असर-अंदाज़ होना
- किसी फ़रीक़ की तरफ़ से कार्रवाई करना
- किसी गुफ़्तुगू या मुज़ाकरा वग़ैरा में मुदाख़लत कर के कोई राय या बयान देना
- क़त' कलाम करना
- जुमला-ए-मो'तरिज़ा शामिल करना
- दख़्ल देना
- दस्त-अंदाज़ी करना
- मुज़ाहमत करना
- मुदाख़लत करना
- बीच में आना
- हाइल होना
- मुख़ालिफ़ फ़रीक़ों में बीच-बचाव कराना
- किसी एक फ़रीक़ की तरफ़ से अपना असर डालना
- सालिस की हैसियत से मुदाख़लत करना
- सद्द-ए-राह होना
- बीच पड़ना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (interpose)
interpose
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔