تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ingle" کے متعقلہ نتائج
ingle کے لیے اردو الفاظ
ingle کے اردو معانی
- چُولھا
- آتِش دان
ingle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चूलहा
- आतिश-दान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِن٘گْلِس
وہ تنخواہ جو ایام ملازمت کی کارگزاری کے صلے میں انگریزی حکومت ہند سے اپاہچ یا بوڑھا ہوجانے پر ملتی تھی ، پنشن ، وثیقہ ، پنشن پانے والا ، وظیفہ خوار۔
اَین٘گْلو
انگلستان کا، انگلستانی، انگریزی، انگریز قوم سے منسوب شخص یا چیز وغیرہ، عموماً دوسری قوم سے مخلوط ہونے کی نسبت رکھنے والی چیز یا شخص کے ساتھ مستعمل، جیسے: اینگلو انڈین اینگلو عربک، وغیرہ
اِن٘گْلِسْتانی
انگلستان (انگلینڈ) سے منسوب، انگلینڈ کا (سامان یا شخص وغیرہ) جیسے ایک انگلستانی نے کہا، یہ انگلستانی مال ہے
اِن٘گْلِسْیا
برصغیر میں حکومت برطانیہ کا پنشن خوار سپاہی جس کو کار سرکار میں زخمی یا اپاہج ہوجانے کی وجہ سے وثیقہ ملتا ہو۔
اُنگْلی پَکَڑتے پہنْچا پَکَڑنا
ذرا سا سہارا پاکر پورا حق جمانا، ذرا سے التفات سے بڑھ چلنا، پاؤں پھیلانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ingle)
ingle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔