تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ictus" کے متعقلہ نتائج

ictus

عروض: بل، زور، نبرہ۔.

اِکْتِیس

تیس اور ایک، نو کم چالیس، ہندسوں میں ۳۱

اِکتِسا

कपड़े पहनना।

اِکَتِّیس

اَیْکٹْری

(استعارۃََ) ایکٹر یا ایکٹرس کے کام یا پیچھے کا نام

اِقْتِیاس

अनुकरण करना, पैरवी करना, अनुमान करना, क़ियास करना ।।

عَطُوس

چھینک لانے والی دوا.

اِکْتا

بے مثال ہونے کی حالت ، ایک بن ، وحدت .

اِکْٹا

(نگینہ سازی) جوہریوں کی مان جس پر جواہرات کو گھس کر سڈول جانا ہے .

اِقْطاعی

اقطاع (= جاگیر) سے سنسوب: جاگیردارنہ.

اِکْلُو

(کنجفہ) ، گنجفے کی کس بازی کے مسلسل حکم پتے عام اس سے کہ سلسلہ وار تقسیم میں آجائیں یا کھیل میں سر کرنے کے بعد اکلو ہوجائیں مثلاً میر اور وزیر دونوں ہوں تو وزیر اکلو ہے اور اسی طرح دہلے سے پنجے تک سب پتےہوں تو چھکے تک سب اکلو کہلائیں گے ، رسید ہونے کے بعد جتنے اکلو ہوں سب کو اکبارگی کھیل جانا پڑتا ہے ، اگر وہ نہ کھیلے جائیں تو سب اکلؤ موخت یعنی بیکار اور چور ہوجاتے ہیں

اِقْطاع

قطع کر دینے کی کیفیت ، کٹانی چھٹائی، کاٹ دینا؛ کسی کو جائداد وغیرہ عطا کرنے کا عمل.

اِیلاؤُس

ایک مرض جس میں براز قے کی طرح منھ سے خارج ہوتا ہے

عِلْمُ السُّکُون

وہ علم جس میں ساکن اجسام اور قوت کے توازن کے اصول سے بحث کی جاتی ہے ، سکونیات ، علمِ توازن القویٰ (انگ : Statics) .

اِسْتُوت

رک : استت.

ictus کے لیے اردو الفاظ

ictus

ictus کے اردو معانی

اسم

  • (امراضیات) گرفت، ضرب یا دورہ
  • (عروض) زور (حروف پر دیا جانے والا)
  • ارکان پر زور یا تاکید
  • بحری یا وزنی تاکید

ictus के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (उमरा ज़य्यात) गिरिफ़त, ज़रब या दौरा
  • (उरूज़) ज़ोर (हुरूफ़ पर दिया जाने वाला
  • अरकान पर ज़ोर या ताकीद
  • बहरी या वज़नी ताकीद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ictus)

نام

ای-میل

تبصرہ

ictus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone