تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیلاؤُس" کے متعقلہ نتائج

اِیلاؤُس

ایک مرض جس میں براز قے کی طرح منھ سے خارج ہوتا ہے

اَلْسی

(نباتیات) چھوٹی چھوٹی نازک پتیوں کا ایک پودا جس میں اودے رنگ کے پھول لگتے ہیں اور جو گیہوں کے پودے سے کسی قدر چھوٹا ہوتا ہے، اس پودے کے ننھے ننھے چپٹے اور کتھئی رنگ کے بیج جن کا تیل نکالا جاتا ہے اور انھیں پانی میں بھگونے سے لعاب مکلتا ہے کتان، تخم کتان

ہِلْسا

دریائے سندھ کی ایک خاص قسم کی مچھلی، ایک قسم کی سمندری مچھلی جو بنگال میں ہوتی ہے

آلْسِی

کاہل، سست، بے من

ہُلاسی

ہلاس (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل ۔

ہُلْسا

ہلسانا (رک) کا ماضی.

ہُلْسائی

خوشی ، فرحت ، شادمانی .

ہُلاسو

خوش، آنند، مسرور

ہَلِیسَہ

چپو ، ڈانڈ ، پتوار ، میروی ، مجداف

اَلسایا

languid, lazy

اَلْسَع

(لفظاً) بد زبان ، لوگوں پر عیب یہ تہمت لگانے والا، (مراداً) وہ شخص جو حرف 'ر' ادا نہ کر سکے.

اُلّاسی

پُر شوق

اِلْیاسی

الیاس (رک) سے منسوب ، تر کیب میں مستعمل .

اِلْیاس

حضرت ہارون علیہ السلام کی نسل سے ایک پیغمبر کا نام جو اسلامیات میں حضرت خضر علیہ السلام کی طرح زندہ و جاوید اور بحری سفر کے راہنما خیال کئے جاتے ہیں (عموماً تلیمح کے طور پر مستعمل)

اُلاس

(ب) صف (قدیم). خوش و خرم ، پُر امنگ .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیلاؤُس کے معانیدیکھیے

اِیلاؤُس

ileus•इलेयुस

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اِیلاؤُس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مرض جس میں براز قے کی طرح منھ سے خارج ہوتا ہے

Urdu meaning of ileus

  • Roman
  • Urdu

  • ek marz jis me.n baraaz qai kii tarah mu.nh se Khaarij hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیلاؤُس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیلاؤُس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone