تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hunt" کے متعقلہ نتائج
hunt کے لیے اردو الفاظ
hunt کے اردو معانی
فعل متعدی
- شکار کرنا
- شکار کھیلنا
- تعاقب یا تلاش کرنا، جیسے شکار کا پکڑنے یا مارنے کے لیے
- قوت یا دشمنی سے پیچھا کرنا (عموماً بعد میں down آتا ہے)
- تلاش یا جستجو کرنا
- کھوج لگانا
- حاصل کرنا یا ڈھونڈنا (عموماً بعد میں up لگاتے ہیں)
- علاقہ چھان مارنا، شکار کے تعاقب میں
- پوری طرح تلاش کرنا
- استعمال یا قابو میں رکھنا، جیسے شکار میں گھوڑے کو
فعل لازم
- بجانوروں کے شکار میں مصروف ہونا، تفریح یا حصول خوراک کے لیے
- تلاش یا جستجو کرنا (عموماً بعد میں for آتا ہے)
اسم
- جانوروں کو شکار کرنے کا عمل یا معمول
- تعاقب
- کسی شے کی جستجو کا عمل
- تلاش
- شکار کرنے کی غرض سے جمع شدہ افراد کا گرود، شکار پارٹی
- شکاریوں کی انجمن
- شکار کھیلنے کا علاقہ
- شکار گاہ
hunt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- शिकार करना
- शिकार खेलना
- तआक़ुब या तलाश करना, जैसे शिकार का पकड़ने या मारने के लिए
- क़ुव्वत या दुश्मनी से पीछा करना (उमूमन बाद में down आता है
- तलाश या जुस्तजू करना
- खोज लगाना
- हासिल करना या ढूंढना (उमूमन बाद में up लगाते हैं
- इलाक़ा छान मारना, शिकार के तआक़ुब में
- पूरी तरह तलाश करना
- इस्तिमाल या क़ाबू में रखना, जैसे शिकार में घोड़े को
अकर्मक क्रिया
- बजा नूरों के शिकार में मसरूफ़ होना, तफ़रीह या हुसूल ख़ुराक के लिए
- तलाश या जुस्तजू करना (उमूमन बाद में for आता है
संज्ञा
- जानवरों को शिकार करने का अमल या मामूल
- तआक़ुब
- किसी शैय की जुस्तजू का अमल
- तलाश
- शिकार करने की ग़रज़ से जमा शूदा अफ़राद का ग़ुरूद, शिकार पार्टी
- शिकारीयों की अंजुमन
- शिकार खेलने का इलाक़ा
- शिकारगाह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَنٹَر کِھینچنا
مارنے کے لیے ہنٹر ہاتھ میں لینا ، مارنے کے لیے تیار رہنا نیز اعتراض کرنے کے لیے مستعد رہنا ۔
ہونْٹ مَلُوں تو دُودھ نِکَل پَڑے
ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، نادان ہو ، ناتجربے کار ہو ، ذرا زور کروں تو پیا ہوا دودھ نکل پڑے
ہونْٹ چاٹْتا رَہ جانا
کسی مزیدار چیز کا ذائقہ یاد کرتے رہ جانا ، ذائقہ نہ بھولنا ، محوِ لذت ہو جانا ، چٹخارے بھرا کرنا ۔
ہونٹ چَبا کے رَہ جانا
دانت بھینچ کے رہ جانا ، غصے میں اپنے ہونٹوں کو دانتوں میں دبانا ، کوئی ناگوار بات برداشت کرنا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hunt)
hunt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔