تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"humble" کے متعقلہ نتائج

humble

عاجِز

humble pie

humblebee

بھنورا

humbles

پست

humbleness

حلم

humbler

حَن٘بَلی

امام احمد بن محمد بن حن٘بل کا پیرو، فقہ امام حنبل کا ماننے والا

humbling

پست

your humble servant

قدیم: برط آپ کا ادنٰی خادم، خط میں دستخط سے پہلے لکھا جانے والا یا طنز آمیز شائستگی کے اظہار کے لیے مستعمل فقرہ۔.

eat humble pie

humble کے لیے اردو الفاظ

humble

ˈhʌm.bəl

humble کے اردو معانی

صفت

  • فروتن
  • خاکسار
  • ناچیز
  • مسکین
  • حلیم
  • عاجز
  • جو متکبر اور پر رعونت نہ ہو
  • منکسر المزاج
  • حقیر
  • ہیچ
  • غریب
  • چھوٹا
  • بیچارہ
  • نیچا
  • کم
  • عہدے یا حالات کے لحاظ سے ادنیٰ یا معمولی
  • فرومایه

فعل متعدی

  • عاجز کر دینا
  • کسی کے غرور و تکبر کو ختم کر دینا
  • (کسی کی) طاقت، مرتبہ یا آزادی کو کم کر دینا
  • تحقیر و تذلیل کرنا

humble के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • फ़रोतन
  • ख़ाकसार
  • नाचीज़
  • मिस्कीन
  • हलीम
  • आजिज़
  • जो मुतकब्बिर और पर रावणत् ना हो
  • मुनकसिरुल मिज़ाज
  • हक़ीर
  • हीच
  • ग़रीब
  • छोटा
  • बेचारा
  • नीचा
  • कम
  • ओहदे या हालात के लिहाज़ से अदना या मामूली
  • फ़रोमाएए

सकर्मक क्रिया

  • आजिज़ कर देना
  • किसी के ग़रूर-ओ-तकब्बुर को ख़त्म कर देना
  • (किसी की) ताक़त, मर्तबा या आज़ादी को कम कर देना
  • तहक़ीर-ओ-तज़लील करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

humble

عاجِز

humble pie

humblebee

بھنورا

humbles

پست

humbleness

حلم

humbler

حَن٘بَلی

امام احمد بن محمد بن حن٘بل کا پیرو، فقہ امام حنبل کا ماننے والا

humbling

پست

your humble servant

قدیم: برط آپ کا ادنٰی خادم، خط میں دستخط سے پہلے لکھا جانے والا یا طنز آمیز شائستگی کے اظہار کے لیے مستعمل فقرہ۔.

eat humble pie

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (humble)

نام

ای-میل

تبصرہ

humble

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone