تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"humble" کے متعقلہ نتائج
humble کے لیے اردو الفاظ
humble کے اردو معانی
صفت
- فروتن
- خاکسار
- ناچیز
- مسکین
- حلیم
- عاجز
- جو متکبر اور پر رعونت نہ ہو
- منکسر المزاج
- حقیر
- ہیچ
- غریب
- چھوٹا
- بیچارہ
- نیچا
- کم
- عہدے یا حالات کے لحاظ سے ادنیٰ یا معمولی
- فرومایه
فعل متعدی
- عاجز کر دینا
- کسی کے غرور و تکبر کو ختم کر دینا
- (کسی کی) طاقت، مرتبہ یا آزادی کو کم کر دینا
- تحقیر و تذلیل کرنا
humble के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- फ़रोतन
- ख़ाकसार
- नाचीज़
- मिस्कीन
- हलीम
- आजिज़
- जो मुतकब्बिर और पर रावणत् ना हो
- मुनकसिरुल मिज़ाज
- हक़ीर
- हीच
- ग़रीब
- छोटा
- बेचारा
- नीचा
- कम
- ओहदे या हालात के लिहाज़ से अदना या मामूली
- फ़रोमाएए
सकर्मक क्रिया
- आजिज़ कर देना
- किसी के ग़रूर-ओ-तकब्बुर को ख़त्म कर देना
- (किसी की) ताक़त, मर्तबा या आज़ादी को कम कर देना
- तहक़ीर-ओ-तज़लील करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (humble)
humble
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔