تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"huge" کے متعقلہ نتائج
huge کے لیے اردو الفاظ
huge کے اردو معانی
صفت
- بڑا
- کلاں
- عظیم، عظیم الجثہ
- بھاری
- بھاری بھرکم
- لحیم شحیم
- بے ہنگم
- زبردست
- بہت
- فراخ
- کشادہ
- بہت بڑا
- ضخیم
- بہت بڑے رقبے پر حد سے زیادہ بڑا
- کسی بھی لحاظ سے بہت بڑا
huge के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- बड़ा
- कलां
- अज़ीम, अज़ीम-उल-जुस्सा
- भारी
- भारी भरकम
- लहीम शहीम
- बेहंगम
- ज़बरदस्त
- बहुत
- फ़राख़
- कुशादा
- बहुत बड़ा
- ज़ख़ीम
- बहुत बड़े रक़बे पर हद से ज़्यादा बड़ा
- किसी भी लिहाज़ से बहुत बड़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہوں گے
جمع متکلم اور جمع غائب کے ساتھ زمانۂ مستقبل ظاہر کرنے کے لئے مستعمل، نیز ماضی احتمالی کے لئے نیز شاید ہوں، ہمیں کیا (بے دلی یا رقابت سے کہتے ہیں)
ہوں گے پُوت تو پُوجیں گے بُھوت
کچھ نفع ہو تو خدمت بھی کریں ورنہ کیا ضرورت ، اپنی غرض کے لیے سب کچھ کرنا پڑتا ہے ، اولاد کی امید پر بھوت پریت کی پرستش بھی منظور ہے ، اولاد کے واسطے سب جائز اور ناجائز بھگتنا پڑتا ہے
ہَگے
ہگا (رک) کی مغیرہ صورت نیز ہگنا (رک) کا مضارع اور فعل ماضی جمع غائب و جمع متکلم (تراکیب میں مستعمل) ۔
ہِینْگُو
۱۔ (عور) بلی ، گربہ ، نکٹی ، کیونکہ عورتیں رات کو زچہ کے چلے کے اندر اس کا نام لینا منحوس خیال کرتی ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا گیا ۔
ہُنْگا تُنْگی
(عور) غیر مستقل باتیں کرنے کا عمل یا کیفیت ، مختلف یا بے جوڑ باتیں کرنے کا عمل یا کیفیت
ہَگو یا راسْتَہ چھوڑو
(عو) ایسے موقعے پر بولتے ہیں جب یہ کہنا ہوتا ہے کہ اس وقت جو تمھیں طے کرنا ہو طے کر لو ورنہ چلے جاؤ
ہَگا نَہ گَھر رَکھا
ایسا کام ہی نہ کیا جو تکلیف کا باعث ہو ؛ نہ کمایا نہ جمع کیا ؛ ناکارہ آدمی کے متعلق کہتے ہیں
جَہاں گُڑ ہوگا وَہاں مَکّھی بھی ضَرُور ہوگی
روپیہ والے کے رفیق زیادہ ہو جاتے ہیں، دولت مندوں کے پاس سائل، اہل علم کے پاس طالب علم وغیرہ رجوع کرتے ہیں یعنی جب کسی کی کوئی مرغوب شئے کسی کے پاس ہوگی تو وہاں اس قسم کے اشخاص بھی موجود ہوں گے
جہاں گڑ ہوگا وہاں مکھّی بھی ضرور ہے
روپیہ والے کے رفیق زیادہ ہو جاتے ہیں، دولت مندوں کے پاس سائل، اہل علم کے پاس طالب علم وغیرہ رجوع کرتے ہیں یعنی جب کسی کی کوئی مرغوب شئے کسی کے پاس ہوگی تو وہاں اس قسم کے اشخاص بھی موجود ہوں گے
جَہاں گُڑ ہوگا وَہاں مَکّھیاں آئیں گی
روپیہ والے کے رفیق زیادہ ہو جاتے ہیں، دولت مندوں کے پاس سائل، اہل علم کے پاس طالب علم وغیرہ رجوع کرتے ہیں یعنی جب کسی کی کوئی مرغوب شئے کسی کے پاس ہوگی تو وہاں اس قسم کے اشخاص بھی موجود ہوں گے
جَہاں گُل ہوگا وَہاں خار بھی ضرور ہو گا
راحت کے ساتھ تکلیف اور خوشی کے ساتھ رنج ہے، دوست اور دشمن ہر جگہ ہوا کرتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (huge)
huge
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔