تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hoot" کے متعقلہ نتائج
hoot کے لیے اردو الفاظ
hoot کے اردو معانی
فعل لازم، فعل متعدی
- ہلڑ بازی کرنا
- آوازیں نکالنا
- نعرے لگانا اور چیخنا خصوصاً ناراضگی اور تضحیک کے ساتھ
- اُلو کا چیخنا
- اس طرح کی آواز نکالنا
- ناپسندیدگی یا تمسخر و تضحیک کی چیخوں اور نعروں سے ہلہ بول دینا
- نعرے مار مار کر بھگا دینا (اکثر out یا away یا of کے ساتھ بولا جاتا ہے)
- نعروں/ چیخوں میں اظہار کرنا
- سیٹی بجانا
- ہو ہو کرنا
- بولیاں نکالنا
- شور مچانا
- لے دے کرنا
اسم
- چیخ یا نعره خصوصاً ناپسندیدگی یا تضحیک کا
- الُّو کی چیخ، اس سے ملتی جلتی آواز جیسے سیٹی یا بھونپو، ناد، نرسنگے کی سیٹی کی آواز
- ہو ہو
- شور
- دھتکار
- (بول چال) ذرہ بھر
- ذرہ برابر
hoot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- हुल्लड़ बाज़ी करना
- आवाज़ें निकालना
- नारे लगाना और चीख़ना ख़ुसूसन नाराज़गी और तज़हीक के साथ
- उल्लु का चीख़ना
- इस तरह की आवाज़ निकालना
- नापसंदीदगी या तम्सख़र-ओ-तज़हीक की चीख़ों और नारों से हिला बोल देना
- नारे मार मार कर भगा देना (अक्सर out या away या of के साथ बोला जाता है
- नारों/ चीख़ों में इज़हार करना
- सीटी बजाना
- हो हो करना
- बोलियां निकालना
- शोर मचाना
- ले दे करना
संज्ञा
- चीख़ या नारे ख़ुसूसन नापसंदीदगी या तज़हीक का
- अल्लूओ की चीख़, इस से मिलती जलती आवाज़ जैसे सीटी या भोनपो, नाद, निरसनगे की सीटी की आवाज़
- हो हो
- शोर
- धुतकार
- (बोल चाल) ज़र्रा भर
- ज़र्रा बराबर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہوت
۔(ھ) مونث۱۔ مقدور۔پونجی۔ فراغ بالی۔ ثروت۔ حیثیت۲۔(عم) مذکر ۔ پکارنے کا کلمہ۔ جب کسی برابر والے یہ اپنے سے چھوٹے کو پکارتے ہیں تو یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں۔
ہُوٹِنگ کَرنا
(جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) ہُلَّڑ یا ہٹر بونگ مچانا، اظہارِ ناپسندیدگی یا مذمت کے لیے آواز کسنا، شور کرنا (رک: ہوٹ کرنا).
ہونْٹ مَلُوں تو دُودھ نِکَل پَڑے
ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، نادان ہو ، ناتجربے کار ہو ، ذرا زور کروں تو پیا ہوا دودھ نکل پڑے
ہوت کا باپ اَن ہوت کی ماں
باپ روپے کا ساتھی ماں مفلسی کی ؛ روپے سے تقویت ہے اور بے روپے کوئی نہیں پوچھتا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hoot)
hoot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔