تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hooded" کے متعقلہ نتائج
hooded کے لیے اردو الفاظ
hooded کے اردو معانی
اسم، صفت، فعل
- ٹوپ دار
- کلاہ پہنے یا ٹوپی چڑھائے
- اس ہیئت کا
- (حیوانیات) کلغی دار
- سر پر کلاہ جیسی چیز جیسے کلغی، رنگوں کی ترتیب یا اس طرح کی شے والا
- پھنیر
- (نباتیات) کلاہ کی طرح کے جیسے بعض مخصوص پنکھڑیاں، پھولوں کی کٹوریاں اور پتے
hooded के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण, क्रिया
- टोपदार
- कुलाह पहने या टोपी चढ़ाए
- इस हैयत का
- (हैव इनयात) कलग़ीदार
- सर पर कुलाह जैसी चीज़ जैसे कलग़ी, रंगों की तर्तीब या इस तरह की शैय वाला
- फनीर
- (नबातीयात) कुलाह की तरह के जैसे बाअज़ मख़सूस पंखुड़ीयां, फूलों की कटोरयां और पते
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَڈّے گُڈّے توڑنا
ہڈّیاں اور ہڈّیوں کے جوڑ توڑ دینا ، ہاتھ پانو توڑنا ، ہڈی پسلی توڑنا ، خوب زد و کوب کرنا ، چلنے پھرنے کے قابل نہ رکھنا ، بیکار کر دینا ، سخت سزا دینا
ہَدَڑ ہَدَڑ
چلنے کی آواز ، قدم مارنے کی آواز ، دھم دھم ، بھد بھد ، بھدر بھدر (بالعموم یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ چلنے میں سلیقہ نہیں ہے) ۔
حَدِّ اَصْغَر
(منطق) ہر قیاس میں تین حدیں ہوتی ہیں دو وہ جو نتیجے کا موضوع اور محمول ہوتی ہیں اور ایک وہ جس سے ان دونوں کوربط دیتے ہیں موضوع اور محمول کے طریق سے ہر ایک مقدمے میں موضوع نتیجہ کو حّدِ اصغر کہتے ہیں.
حُدُودِ اِضافی
(منطق) ایسے حدود کو جو کہ ایک شے یا صفت کی معینہ نسبت سے موصوف کریں حدودِ اضافی کہتے ہیں.
حَدِّ سَماعَت
मुक़द्दमा सुनने का अधिकार, वो अधिक से अधिक मालियात या सज़ा जिसके मुक़द्दमात के न्याय करने का अधिकार किसी न्यायालय को हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hooded)
hooded
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔