تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"headed" کے متعقلہ نتائج
headed کے لیے اردو الفاظ
headed کے اردو معانی
اسم، صفت، فعل
- عنوان داده
- عنوان دیا ہوا
- پک کر سر جیسا بن جانے والا جیسے گو بھی
- مخصوص قسم کا ذہن رکھنے والا (مرکب استعمال ہوتا ہےجیسے: clear-headed)
headed के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण, क्रिया
- उनवान दादे
- उनवान दिया हुआ
- पक कर सर जैसा बिन जाने वाला जैसे गो भी
- मख़सूस किस्म का ज़हन रखने वाला (मुरक्कब इस्तिमाल होता हैजैसे: clear-headed
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
whale-headed stork
وھیل سرا ،لق لق، ایک سرمئی رنگ کا افریقی لق لقBalaeniceps rex جس کی بہت بڑی چونچ چمٹے جیسی ہوتی ہے؛ shoebill بھی کہلاتاہے ۔.
ہَڈّے گُڈّے توڑنا
ہڈّیاں اور ہڈّیوں کے جوڑ توڑ دینا ، ہاتھ پانو توڑنا ، ہڈی پسلی توڑنا ، خوب زد و کوب کرنا ، چلنے پھرنے کے قابل نہ رکھنا ، بیکار کر دینا ، سخت سزا دینا
ہَدَڑ ہَدَڑ
چلنے کی آواز ، قدم مارنے کی آواز ، دھم دھم ، بھد بھد ، بھدر بھدر (بالعموم یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ چلنے میں سلیقہ نہیں ہے) ۔
حَدِّ اَصْغَر
(منطق) ہر قیاس میں تین حدیں ہوتی ہیں دو وہ جو نتیجے کا موضوع اور محمول ہوتی ہیں اور ایک وہ جس سے ان دونوں کوربط دیتے ہیں موضوع اور محمول کے طریق سے ہر ایک مقدمے میں موضوع نتیجہ کو حّدِ اصغر کہتے ہیں.
حُدُودِ اِضافی
(منطق) ایسے حدود کو جو کہ ایک شے یا صفت کی معینہ نسبت سے موصوف کریں حدودِ اضافی کہتے ہیں.
حَدِّ سَماعَت
मुक़द्दमा सुनने का अधिकार, वो अधिक से अधिक मालियात या सज़ा जिसके मुक़द्दमात के न्याय करने का अधिकार किसी न्यायालय को हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (headed)
headed
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔