تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hone" کے متعقلہ نتائج
hone کے لیے اردو الفاظ
hone کے اردو معانی
اسم
- سان
- سلی
- فسان
- پتھری
- آلات کو تیز کرنے والا پتھر
- دھات میں صحیح سوراخ کرنے اور سوراخ کو ہموار کرنے والا آلہ
فعل متعدی
- سان پر تیز کرنا
- (مجازاً) یوں ہموار کرنا یا چپکانا گویا تیز دھار کی طرح کیا گیا ہو، جیسے مہارت کو چمکانا
فعل لازم
- (جنوبی ریاست ہائے متحدہ امریکا) بڑبڑانا یا کراہنا
- آرزو رکھنا یا خواہش کرنا
hone के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सान
- सिल्ली
- फ़सान
- पथरी
- आलात को तेज़ करने वाला पत्थर
- धात में सही सूराख़ करने और सूराख़ को हमवार करने वाला आला
सकर्मक क्रिया
- सान पर तेज़ करना
- (मजाज़न) यूं हमवार करना या चिपकाना गोया तेज़ धार की तरह किया गया हो, जैसे महारत को चमकाना
अकर्मक क्रिया
- (जुनूबी रियासत हाय मुत्तहदा अमरीका) बड़बड़ाना या कराहना
- आरज़ू रखना या ख़ाहिश करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hone)
hone
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔