تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہونے والا" کے متعقلہ نتائج

ہونے والا

شدنی، پیش آنے والا، وجود میں آنے والا

ٹَھنْڈا چالُو ہونے والا

(انجینیری) انجن وغیرہ جسے چلانے کے لیے کسی بیرونی حرارت کے ذریعے کی ضرورت نہ ہو (Cold starting) .

ہونے والے

بننے والے ۔

ہونے والی

impending, imminent

اَپْنے والا

اپنی ذات سے تعلق رکھنے والا، یگانہ ، عزیز، قریب یا دوست

ہونے والی بات

شدنی بات ، پیش آنے والی بات ؛ قسمت کا لکھا ۔

والِہَ و شَیدا ہونا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ۔

آنے والی

(مجازاً) موت .

اَنّا والے

غیر شریف، ایسے ویسے،(مجازاََ) عورتوں کی کمائی پر بسر کر نے والے

آنے جانے والا

راہرو، مسافر

دَہی والا اَپْنے دَہی کو کَبھی کَھٹّا نَہیں کَہتا

اپنی چیز کو کوئی بُرا نہیں کہتا.

وَعدَہ ہونا

وعدہ کرنا (رک) کا لازم ؛ وعدہ کیا جانا ۔

واقِع ہونا

پیش آنا، ظاہر ہونا، نمودار ہونا، رونما ہونا، برپا ہونا، وقوع پذیر ہونا، بروئے کار آنا

وِلا ہونا

محبت ہونا، الفت ہونا

وائیلا ہونا

الگ ہونا ، فارغ ہونا (کام وغیرہ سے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہونے والا کے معانیدیکھیے

ہونے والا

hone vaalaa•होने वाला

  • Roman
  • Urdu

ہونے والا کے اردو معانی

صفت

  • شدنی، پیش آنے والا، وجود میں آنے والا

شعر

Urdu meaning of hone vaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • shudNii, pesh aane vaala, vajuud aane vaala

होने वाला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • होने योग्य, घटित होने वाला, अस्तित्व में आने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہونے والا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہونے والا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone