تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"honey" کے متعقلہ نتائج
honey کے لیے اردو الفاظ
honey کے اردو معانی
اسم
- شہد
- عسل
- انگبیں
- میٹھا گاڑھا سیال مادہ جسے شہد کی مکھیاں پھولوں سے جمع کیے ہوئے رس (nectar) سے بناتی ہیں اور خوراک کے طور اپنے گھونسلوں اور چھتوں میں رکھتی ہیں
- اس طرح کی کوئی اور پیداوار جسے کیڑے بناتے ہیں یا کسی اور طرح سے بنتی ہے
- (مجازاً) حلاوت
- شیرینی
- مٹھاس یا میٹھی لذیذ یا خوش کن چیز
- محبوب کے لیے پیار کا لفظ
صفت
- شہد کا یا شہد جیسا
- محبوب
- جان
- جانی
فعل متعدی
- شہد سے یا شہد کی مانند میٹھا کرنا
- مٹھاس سے بات کرنا
- خوشامد کرنا
فعل لازم
- خوشامد سے بہکانا (عموماً up کے ساتھ)
honey के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शहद
- असल
- अंग्बीं
- मीठा गाढ़ा स्याल माद्दा जिसे शहद की मक्खियां फूलों से जमा किए हुए रस (nectar) से बनाती हैं और ख़ुराक के तौर अपने घोंसलों और छतों में रखती हैं
- इस तरह की कोई और पैदावार जिसे कीड़े बनाते हैं या किसी और तरह से बनती है
- (मजाज़न) हलावत
- शीरीनी
- मिठास या मीठी लज़ीज़ या ख़ुशकुन चीज़
- महबूब के लिए प्यार का लफ़्ज़
विशेषण
- शहद का या शहद जैसा
- महबूब
- जान
- जानी
सकर्मक क्रिया
- शहद से या शहद की मानिंद मीठा करना
- मिठास से बात करना
- ख़ुशामद करना
अकर्मक क्रिया
- ख़ुशामद से बहिकाना (उमूमन up के साथ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
virgin honey
اچھوتا شہد، اچھوتے چھتّی سے لیا گیا شہد، وہ شہد جو چھتّی کو گرمائے یا نچوڑے بغیر حاصل کیا گیا ہو۔.
حِینِیَّۂِ مُطْلَقَہ
(منطق) وہ قضیہ جس میں حُکم ذات موضوع پر اس کی فعلیت (بالفعل متّصف بالحمول ہونے کی قدرت جو اسے ہمیشہ حاصل ہے) یا دوام وصفی کو مدّنظر رکھتے ہوئے لگایا جائے ، مثلاً نیک بندے ہمیشہ منکسر ہوتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (honey)
honey
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔