تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hive" کے متعقلہ نتائج
hive کے لیے اردو الفاظ
hive کے اردو معانی
اسم
- چھتا
- خانہ زنبور
- مہال
- شہد کی مکھیوں کے رہنے کے لیے مصنوعی ٹھکانا
- شہد کا چھتا
- شکل یا استعمال میں اس سے ملتا جلتا کوئی بھی ڈھانچا
- مصروف لوگوں سے بھری کوئی بھی جگہ
- چھتے میں رہنے والی مکھیاں
- امڈتا ہوا ہجوم
فعل متعدی
- چھتے میں اکٹھا کرنا یا داخل کرنا، جیسے شہد کی مکھیوں کو
- ٹھکانا دینا، جیسے چھتے ہیں
- چھتے میں جمع کرنا
- مستقبل کے استعمال یا لطف اندوزی کے لیے الگ کر لینا
فعل لازم
- چھتے میں داخل ہونا جیسے شہد کی مکھیوں کا
- شہد کی مکھیوں کی طرح مل جل کر رہنا
- زندگی گزارنا جیسے چھتے میں
hive के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- छत्ता
- ख़ाना ज़ंबूर
- महाल
- शहद की मक्खीयों के रहने के लिए मस्नूई ठिकाना
- शहद का छत्ता
- शक्ल या इस्तिमाल में इस से मिलता जुलता कोई भी ढांचा
- मसरूफ़ लोगों से भरी कोई भी जगह
- छत्ते में रहने वाली मक्खियां
- उमडता हुआ हुजूम
सकर्मक क्रिया
- छत्ते में इकट्ठा करना या दाख़िल करना, जैसे शहद की मक्खीयों को
- ठिकाना देना, जैसे छत्ते हैं
- छत्ते में जमा करना
- मुस्तक़बिल के इस्तिमाल या लुतफ़ अंदोज़ी के लिए अलग कर लेना
अकर्मक क्रिया
- छत्ते में दाख़िल होना जैसे शहद की मक्खीयों का
- शहद की मक्खीयों की तरह मिल जल कर रहना
- ज़िंदगी गुज़ारना जैसे छत्ते में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hive)
hive
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔