تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hirer" کے متعقلہ نتائج
hirer کے لیے اردو الفاظ
hirer کے اردو معانی
اسم
- بھاڑا یا کرایہ کرنے والا
- اجرت پر رکھنے والا
- بھڑیت
- کرایہ دار
- اجرت پر رکھنے والا
- کرائے پر لینے والا
hirer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- भाड़ा या किराया करने वाला
- उजरत पर रखने वाला
- भड़ीत
- किरायादार
- उजरत पर रखने वाला
- किराए पर लेने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَدَڑ ہَدَڑ
چلنے کی آواز ، قدم مارنے کی آواز ، دھم دھم ، بھد بھد ، بھدر بھدر (بالعموم یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ چلنے میں سلیقہ نہیں ہے) ۔
حَیدَری گِھسّا
کُشتی کا ایک دان٘و ، حریف کے پیچھے آ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی بائیں ران کا جان٘گیا آگے سے پکڑے اور اپنا داہنا گھٹنا حریف کے دونوں گھٹنوں کے درمیان باہر کو لگائے رکھے اور اپنے بائیں پیر سے حریف کی بائیں پنڈلی اپنی طرف کھینچتا ہوا اپنی بائیں طرف کو مع حریف گِرتا ہوا سیدھے ہاتھ سے زور دیتا ہوا داہنے گُھٹنے کو دونوں ٹان٘گوں میں سے حریف کے سینہ پر لیجائے ، حریف چت گرے گا
حَرارَتی تَوانائی
(طبیعیات) توانائی کی وہ قسم جو حرارت سے پیدا ہوتی ہے. حرارت کی توانائی ، انگ : Heat Energy
حَرارَت زا قِیمَت
(کیمیا) کسی این٘دھن کی ایک گرام کھیت کے جلنے سے حرارت کی جو مقدار (کلوریوں میں) پیدا ہوتی پے وہ اس کی حرارت زا قیمت کہلاتی ہے
حَرارَت نا گُزار تَبْدِیلی
وہ تبدیلی جس کے دوران گیس کے کسی حصّے سے بھی نہ اندر کی حرارت باہر نکلتی اور نہ باہر کی حرارت اندر داخل ہوتی ہے
حَرارَت زا
تپش پیدا کرنے والا ، (کیمیا) مادے میں وہ تبدیلی یا کیمیائی تعامل جس میں توانائی (حرارت) خارج ہو ، انگ : Exothermic .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hirer)
hirer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔