تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"heroin" کے متعقلہ نتائج
heroin کے لیے اردو الفاظ
heroin کے اردو معانی
اسم
- (علم ادویہ) ہیروئین
- افیون
- مارفیا
- افیون سے نکالا ہوا مادہ یاست جو سفید رنگ کا بے بو اور قلمی ہوتا ہے اور خطرناک عادی کر دینے والے نشے کا حامل ہے)
heroin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (इलम अदविया) हैरोइन
- अफ़यून
- मार्फिया
- अफ़यून से निकाला हुआ माद्दा यासत् जो सफ़ैद रंग का बेबो और क़लमी होता है और ख़तरनाक आदी कर देने वाले नशे का हामिल है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہاروں
'Hārūn the Orthodox,' a celebrated Caliph of Bagdād (known to the readers of the 'Arabian Nights' as Haroun-al-rashid)
ہِرن
ایک نہایت تیز رفتار خوب صورت جنگلی جانور جس کا رنگ عموماً بھورا اور قد بکری سے کچھ بڑا ہوتا ہے اور جس کی آنکھوں کی خوبصورتی مشہور ہے
حور عیں
عربی میں حور العین ہے، حور جمع حوار کی، عین جمع عیناء کی، زن فراخ چشم، سفید رنگ، سیاہ بال اور بڑی آنکھوں والی عورت
ہِرَن کا چَوکڑی بُھولنا
۔گھبراجانے یا خوف کھانے کے سبب ہرن کا گھبراکر ۔اپنی معمولی رفتار اور پھرتی کا بھول جانا۔ حواس باختہ ہوجانا۔؎
ہِرَن کا چوکڑی بُھول جانا
ہرن کا گھبرا کر بھاگ نہ سکنا ، خوف یا گھبراہٹ سے اپنی معمول کی تیزی بھول جانا ، ہرن کا حواس باختہ ہو جانا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (heroin)
heroin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔