تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"heroic" کے متعقلہ نتائج
heroic کے لیے اردو الفاظ
heroic کے اردو معانی
صفت
- جوانمردانه
- بہادرانه
- مردانه
- سورمانه
- مجاہدانہ
- بطلانہ
- ہیروؤں یا نمایاں جرأت والے لوگوں کے بارے میں
- ہیرو کی صفت یا ہیرو کے شایان شان (جیسے رویہ)
- دلیر
- ہیرو کی فطرت کا
- زمانۂ قدیم کے ہیروؤں کا یا ان کے بارے میں
- پورے انسانی قد سے بڑا لیکن دیو پیکر سے کم جیسے کوئی مجسمہ
- ابطال کے کارناموں کے متعلق جیسے رزمیہ نظم
- رزمیہ (ہیروئک) نظم سے زبان یا اسلوب میں مشابہ
- پُر شوکت عبارت
- پر تکلف یا بے جا عبارت آرائی
- غیر معمولی اقدامات کرتے ہوئے
- جرأت مندانہ طور پر تجرباتی
اسم
- (اسم) رزمیہ (heroic verse)
- پر تکلف عبارت والی
heroic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- जवाँमर्द अन्य
- बहादुर अन्य
- मर्दाने
- सूरमा ने
- मुजाहिदाना
- बतलाना
- हीरोओं या नुमायां जुर्रत वाले लोगों के बारे में
- हीरो की सिफ़त या हीरो के शायान-ए-शान (जैसे रवैय्या
- दिलेर
- हीरो की फ़ित्रत का
- ज़माना-ए-क़दीम के हीरोओं का या उन के बारे में
- पूरे इंसानी क़द से बड़ा लेकिन देव पैकर से कम जैसे कोई मुजस्समा
- इबताल के कारनामों के मुताल्लिक़ जैसे रज़मीया नज़म
- रज़मीया (हीरोइक) नज़म से ज़बान या उस्लूब में मुशाबेह
- पर शौकत इबारत
- पर तकल्लुफ़ या बेजा इबारत आराई
- ग़ैरमामूली इक़दामात करते हुए
- जुर्रत मंदाना तौर पर तजुर्बाती
संज्ञा
- (इस्म) रज़मीया (heroic verse
- पर तकल्लुफ़ इबारत वाली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَر چَہ دَر کان نَمَک رَفت نَمَک شُد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز نمک کی کان میں گئی نمک ہوگئی ، صحبت کا اثر ہو ہی جاتا ہے ، نیکوں کی صحبت کا نیک اور بدوں کی محفل کا بد اثر ہوتا ہے (جب کوئی آدمی کسی دوسرے آدمی یا جماعت کے رنگ میں رنگ جاتا ہے یا کسی مقام کی خصوصیات اختیار کر لیتا ہے تو کہتے ہیں)
ہَرِچَندَن
ایک قسم کا زرد اور نہایت خوشبودار صندل ؛ سرگ کے پانچ درختوں میں سے ایک ؛ زعفران ، چاندنی ؛ کنول کی جھلی ؛ محبوب کا بدن
ہَرچِہ باد آباد
کچھ ہی کیوں نہ ہو، کچھ ہی ہو، جو کچھ ہو سو ہو، جو کچھ ہوا وہ ہوا، جو کچھ ہو گا دیکھا جائے گا
ہَر چَہ اَز غَیب مِی رَسَد نیکُوسْت
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو قدرت کی طرف سے ملے اچھا ہی ہوتا ہے
ہَر چہ بَر خَرے باشَد مَن پالانَم
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) چاہے گدھے پہ کچھ ہو میں تو پالان ہوں ؛ مجھے ہرکس و ناکس سے پالا پڑتا ہے ؛ اپنے کام سے کام رکھنا چاہیے (ایسے موقعے پر کہا جاتا ہے جب کسی کو اپنی منصبی مجبوری کے سبب غلط یا حماقت کا کام کرنا پڑتا ہے ؛ جیسے : پالان کے اوپر اچھا بُرا ، قیمتی سستا ہر طرح کا سامان لدا ہوتا ہے)
ہَر چِیز دَرَخشَندَہ طِلا نِیست
ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی ، کسی چیز کی ظاہری حالت سے دھوکا نہیں کھانا چاہیے
ہَر چَہ اَز دوست می رَسَد نیکُوسْت
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو کچھ بھی دوست سے ملے اچھا ہی ہوتا ہے
ہَر چَہ زُود آیَد دیر نَپایَد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز جلد آتی ہے وہ دیر تک نہیں ٹھہرتی ؛ جو کام جلدی میں کیا جائے وہ دیرپا نہیں ہوتا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (heroic)
heroic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔