تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرِچَندَن" کے متعقلہ نتائج

ہَرِچَندَن

ایک قسم کا زرد اور نہایت خوشبودار صندل ؛ سرگ کے پانچ درختوں میں سے ایک ؛ زعفران ، چاندنی ؛ کنول کی جھلی ؛ محبوب کا بدن

اَرْچَند

हरचंद, अगरचे।

ہَر چَند

باوجود یکہ، اگرچہ، گوکہ

اَرْکْ چَنْدَنْ

لال صندل، سرخ صندل، قرمزی صندل

اَرْمَنِیں

(نباتیات) ایک بستائی روئید گی جس کے پتے فراش کے سے، ساق مربع اور آدھے ہاتھ کی ہوتی ہے (اس میں لوبیسے سے مشابہ پھلیاں لگتی ہیں جن میں لمبے سیاہ بیج ہوتے ہیں)، جنگلی انار جو دواؤں میں مستعمل ہے

آرِنْدہ

لانے والا

ہَرگُندا

ایک قسم کی ترکاری کا نام

ہِرانْدی

ہراند (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ ہراند والی ؛ جس میں ہراند ہو ۔

اَرْغَنُوں

ارغن، ایک قسم کا ساز جس میں ایک سے زیادہ نلکیاں ہوتی ہیں اور ہوا تھیلیوں کے ذریعے سمائی جا تی ہے (آواز کو اونچا نیچاکرنے کے لیے چا بیا ں ہو تی ہیں، سروں کے لۓ وقفے یا مدارج مقرر ہیں، قدیم الابام میں یہ سا ز خا لی کدو سے بنتا اور ذیادہ تر روم میں رائج تھا)، ایک قسم کا باجا جو افلاطون نے ایجاد کیا تھا

آرائِندَہ

सँवारनेवाला, सजानेवाला

اَرْزِنْدَہ

لائق، مناسب، نبھنے کے قابل

اَرْچْنا

پوجنا، عبادت کرنا، پرستش کرنا

اَرْبَنْد

کنول کا پھول

آندَن

کیچڑ، دلدل

اَرونْد

اروندھنا (۱) (رک) کا حاصل مصدر

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرِچَندَن کے معانیدیکھیے

ہَرِچَندَن

haricha.ndan•हरिचंदन

اصل: سنسکرت

وزن : 1112

  • Roman
  • Urdu

ہَرِچَندَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا زرد اور نہایت خوشبودار صندل ؛ سرگ کے پانچ درختوں میں سے ایک ؛ زعفران ، چاندنی ؛ کنول کی جھلی ؛ محبوب کا بدن

Urdu meaning of haricha.ndan

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka zard aur nihaayat Khushbuudaar sandal ; sarg ke paa.nch daraKhto.n me.n se ek ; zaafraan, chaandnii ; kanval kii jhillii ; mahbuub ka badan

English meaning of haricha.ndan

Noun, Masculine

  • a kind of sandalwood
  • one of the five trees found in heaven
  • saffron
  • moonlight
  • the beloved's body

हरिचंदन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का पीला और अत्यंत सुगंधित चंदन
  • स्वर्ग स्थित पाँच प्रकार के पेड़ों में से एक
  • कमल-पराग
  • केसर
  • चाँदनी
  • प्रियतम का शरीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرِچَندَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرِچَندَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone