تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"heap" کے متعقلہ نتائج

heap

اَن٘بار

heapy

ڈھیر کی صورت میں

heaper

ہانپ

ہانپنا (رک) کا اسم کیفیت، تراکیب میں مستعمل

ہانپ نَہ کانپنا بَیٹھے بَیٹھے ہانکنا

کام کچھ نہ کرنا بیٹھے بیٹھے گپ اُڑانا نیز چین سے بیٹھ کر حکمرانی کرنا

ہانپ ہانپ کَر

رک : ہانپ کر ۔

ہانپ ہانپ جانا

رک : ہانپ جانا ۔

ہانْپ کانْپتا

ہانپتا ہوا ، جو ہانپ اور کانپ رہا ہو ؛ (کنایتہ) بدحواس ، پریشان ؛ بہت تھکا ہوا ۔

ہانْپ ہانْپنا

جلدی جلدی سانس لینا ، نفس کا تنگی کرنا ، کمزوری کے باعث یا دوڑنے یا جلدی چلنے یا بوجھ اٹھانے کے باعث تیز تیز سانس لینا ، سانس اکھڑنا

ہانْپ ہانْپتا

جو ہانپ رہا ہو ، سانس چڑھا ہوا ؛ تھکا ہوا ۔

ہانْپ ہانْپی

ہانپنے کی حالت یا کیفیت یا عمل ، جلد جلد سانس لینے کی کیفیت ، دم پھولنے کی حالت ۔

ہانْپ کَر

کانپ کر ، ڈر کر نیز تھک کر ۔

ہانپ جانا

سانس پھول جانا ؛ تھک جانا

ہاپُو ٹاپُو

امذ ۔ دیہات میں مقبول ایک کھیل جسے کم از کم تین اور زیادہ سے زیادہ آٹھ کھلاڑی کھیل سکتے ہیں ، اسے کھیلنے کے لیے میدان یا صحن وغیرہ میں چاک یا کوئلے کی مدد سے زمین پر لکیریں کھینچ کر خانے بنا لیے جاتے ہیں اور صرف ایک ٹھیکری سے کھیلا جاتا ہے ، کھلاڑی ٹھیکری پہلے خانے میں پھینک کر ایک پانو اُٹھا کر ٹھیکری کو ہر خانے میں پھینکتا ہے اور اسی حالت میں ٹھوکر سے باہر نکالتا ہے ، اس دوران نہ تو اس کا پانو کسی لکیر پر آنا چاہیے اور نہ ہی ٹھیکری پر ، سب خانوں سے ٹھیکری گزارنے کے بعد وہ کامیاب ہو جاتا ہے ، شاہ ٹاپو ، کیڑی کاڑا۔

hep

رک: جس کا یہ متبادل ہے۔.

hoop

بَنْد

hip

کَمَرْ

hap

بھاگ

hop

پَھلانْگْنا

ہانْپ اُٹھنا

ہانپ جانا ، سانس پھول جانا ؛ مراد ؛ تھک جانا ۔

ہاپُس ہاپُس کھانا

بڑے بڑے پھنکے لگا کر کھانا ، جبڑے ہلا ہلا کر کھانا

ہَپ

کوئی چیز دفعتاً منھ میں لے کر نگل جانے کا فعل، ہڑپ، نگلنے کی آواز، جلدی سے یا دفعتاً نگلنے کا عمل، منھ میں نوالہ بھرنا (ہڑپ کی تخفیف)

ہانپ کے بَیٹھنا

تھک کے بیٹھ جانا ، ضعف کے سبب ٹھہر جانا

ہانپ کَر بَیٹھنا

تھک کے بیٹھ جانا ، ضعف کے سبب ٹھہر جانا

ہاپُو

افیون ، ہپو ، افیم (بالخصوص بچوں کو کھلانے کی افیم)

ہاپْنا

رک : ہانپنا

ہانْپا

to gasp, pant

ہاپْھنا

رک : ہانپنا ؛ محنت و مشقت یا بیماری کے باعث سانس کا نیز تیز چلنا

ہانْپنا

جلد جلد سانس لینا، سانس اُکھڑنا، دوڑنے یا جلد چلنے یا بوجھ اٹھانے سے دم کا ٹوٹ جانا

ہاپَر

بہت کھانے والا شخص ، پیٹو آدمی

ہاپُس

کھاتے ہوئے بڑے بڑے پھنکے لگانے کا عمل ، جبڑے ہلا ہلا کر کھانے کا عمل

shell-heap

تواریخ: باورچی خانے کا کوڑے دان۔.

scrap heap

انگڑکھنگڑ، ردّی چیزوں کا انبار۔.

slag heap

کان وغیرہ سے نکلا ہوا دھاتی کثا فت کا تودہ یا پہا ڑی۔.

hip-roofed

hop-o'my-thumb

ہَپ ہَپ کھانا

جلدی جلدی کھانا نیز کسی کا مال ہضم کر جانا ۔

ہَپ ہَپ

ہپ کی تکرار؛ پوپلوں کے کھانے اور بولنے کی آواز

ہِپ ہِپ ہُرّا

خوشی اور مسرت کا نعرہ ، کسی کی کامیابی اور مسرت کے موقعے پر آواز لگانا ، واہ واہ ، شاباش ۔

ہِپ ہِپ ہُرّے

خوشی اور مسرت کا نعرہ ، کسی کی کامیابی اور مسرت کے موقعے پر آواز لگانا ، واہ واہ ، شاباش ۔

ہَپ ہَپ کَرنا

جلد جلد ندیدے پن سے کھانا ، نگل جانا نیز پوپلوں یا بوڑھوں کی طرح بولنا

ہَپ جَھپ کھانا

نگلنا ، جلدی جلدی کھانا

ہَپ ہَپ جَھپ جَھپ کھاتے ہاں دَھندا کَرتے تُجے پَران

کھاتا بہت ہے اور کام کرتے جان نکلتی ہے

hip joint

ہَپ ہَپ کَر جانا

غصب کر لینا ، مار لینا ، کسی کا مال ہضم کر جانا

ہَپ کَرنا

جھٹ سے نگل لینا، چٹ کر جانا، گھٹ سے اتار لینا

ہَپ ہَپانا

ہانپنا، تیز تیز یا لمبے لمبے سانس لینا، سانس پھولنا، دم چڑھنا

ہَپ جَھپ

ہپ ہپ، ندیدے پن سے، جلدی سے

ہوپ کا آلَہ

(طبیعیات) وہ آلہ جو پانی کے بے قاعدہ پھیلاؤ کو بتاتا ہے اور ہوپ (Hope) نامی ایک سائنس دان نے ایجاد کیا تھا ۔

ہَپ کَر جانا

جھٹ سے نگل لینا ، چٹ کر جانا ، گھٹ سے اتار لینا

ہپو ڈائن

malicious woman

حِفاظَت

اپنا بچاؤ، سلامتی؛ پاسبانی، محافظت، نگرانی، پاسبانی، محافظت

hippodrome

حَفِیظ

حفاظت کرنے والا، نگہبان، پہرے دار، خدا کا ایک صفاتی نام

ہَپَڑ ہَپَڑ

آواز جو جلدی جلدی کھانے میں منھ سے نکلتی ہے

hoptreeًwafer-ash

haphaza. d

ہَپَڑ ہَپَڑ کھانا

غذا یا کسی اور چیز کا جلد جلد کھانا ، لقمے پر لقمہ کھائے جانا

حِفْظِ ما تَقَدُّم

پہلے سے کسی امر کی پیش بندی کرنا۔ وہ بچاؤ جو پہلے سے کیا جائے، کسی امر کی پیش بندی

happy ending

خاتمہ بالخیر

heap کے لیے اردو الفاظ

heap

hiːp

heap کے اردو معانی

اسم

  • انبار
  • ڈھیر
  • گڈی
  • ڈھیری
  • ایک دوسرے کے اوپر پڑی ہوئی چیزوں کا ڈھیر
  • (بول چال) مقدار یا تعداد
  • گروہ ہجوم
  • (عوامی) گئی گزری/ٹوٹی پھوٹی کار
  • پرانی کار

فعل متعدی

  • ڈھیر لگانا
  • انبار کی شکل میں جمع کرنا، ڈالنا یا ڈھالنا (اکثر بعد میں on up یا together لگتا ہے )
  • گڈی لگانا
  • (مجازاً) اکٹھا کرنا (اکثر بعد میں up لگتا ہے
  • بڑی مقدار میں کچھ ڈالنا یا نچھاور کرنا
  • نعمتوں کی بارش کر دینا
  • کثرت سے لادنا یا رسد پہنچانا
  • لبریز کر دینا
  • لبالب بھر دینا جیسے برتن کو

فعل لازم

  • ڈھیر یا انبار بن جانا جیسے ریت یا برف کا
  • ڈھیر یا ڈھیروں کی صورت میں اٹھنا

heap के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अंबार
  • ढेर
  • गुडी
  • ढेरी
  • एक दूसरे के ऊपर पड़ी हुई चीज़ों का ढेर
  • (बोल चाल) मिक़दार या तादाद
  • गिरोह हुजूम
  • (अवामी) गई गुज़री/टूटी फूटी कार
  • पुरानी कार

सकर्मक क्रिया

  • ढेर लगाना
  • अंबार की शक्ल में जमा करना, डालना या ढालना (अक्सर बाद में on up या together लगता है
  • गुडी लगाना
  • (मजाज़न) इकट्ठा करना (अक्सर बाद में up लगता है
  • बड़ी मिक़दार में कुछ डालना या निछावर करना
  • नेअमतों की बारिश कर देना
  • कसरत से लादना या रसद पहुंचाना
  • लबरेज़ कर देना
  • लबालब भर देना जैसे बर्तन को

अकर्मक क्रिया

  • ढेर या अंबार बिन जाना जैसे रीत या बर्फ़ का
  • ढेर या ढेरों की सूरत में उठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

heap

اَن٘بار

heapy

ڈھیر کی صورت میں

heaper

ہانپ

ہانپنا (رک) کا اسم کیفیت، تراکیب میں مستعمل

ہانپ نَہ کانپنا بَیٹھے بَیٹھے ہانکنا

کام کچھ نہ کرنا بیٹھے بیٹھے گپ اُڑانا نیز چین سے بیٹھ کر حکمرانی کرنا

ہانپ ہانپ کَر

رک : ہانپ کر ۔

ہانپ ہانپ جانا

رک : ہانپ جانا ۔

ہانْپ کانْپتا

ہانپتا ہوا ، جو ہانپ اور کانپ رہا ہو ؛ (کنایتہ) بدحواس ، پریشان ؛ بہت تھکا ہوا ۔

ہانْپ ہانْپنا

جلدی جلدی سانس لینا ، نفس کا تنگی کرنا ، کمزوری کے باعث یا دوڑنے یا جلدی چلنے یا بوجھ اٹھانے کے باعث تیز تیز سانس لینا ، سانس اکھڑنا

ہانْپ ہانْپتا

جو ہانپ رہا ہو ، سانس چڑھا ہوا ؛ تھکا ہوا ۔

ہانْپ ہانْپی

ہانپنے کی حالت یا کیفیت یا عمل ، جلد جلد سانس لینے کی کیفیت ، دم پھولنے کی حالت ۔

ہانْپ کَر

کانپ کر ، ڈر کر نیز تھک کر ۔

ہانپ جانا

سانس پھول جانا ؛ تھک جانا

ہاپُو ٹاپُو

امذ ۔ دیہات میں مقبول ایک کھیل جسے کم از کم تین اور زیادہ سے زیادہ آٹھ کھلاڑی کھیل سکتے ہیں ، اسے کھیلنے کے لیے میدان یا صحن وغیرہ میں چاک یا کوئلے کی مدد سے زمین پر لکیریں کھینچ کر خانے بنا لیے جاتے ہیں اور صرف ایک ٹھیکری سے کھیلا جاتا ہے ، کھلاڑی ٹھیکری پہلے خانے میں پھینک کر ایک پانو اُٹھا کر ٹھیکری کو ہر خانے میں پھینکتا ہے اور اسی حالت میں ٹھوکر سے باہر نکالتا ہے ، اس دوران نہ تو اس کا پانو کسی لکیر پر آنا چاہیے اور نہ ہی ٹھیکری پر ، سب خانوں سے ٹھیکری گزارنے کے بعد وہ کامیاب ہو جاتا ہے ، شاہ ٹاپو ، کیڑی کاڑا۔

hep

رک: جس کا یہ متبادل ہے۔.

hoop

بَنْد

hip

کَمَرْ

hap

بھاگ

hop

پَھلانْگْنا

ہانْپ اُٹھنا

ہانپ جانا ، سانس پھول جانا ؛ مراد ؛ تھک جانا ۔

ہاپُس ہاپُس کھانا

بڑے بڑے پھنکے لگا کر کھانا ، جبڑے ہلا ہلا کر کھانا

ہَپ

کوئی چیز دفعتاً منھ میں لے کر نگل جانے کا فعل، ہڑپ، نگلنے کی آواز، جلدی سے یا دفعتاً نگلنے کا عمل، منھ میں نوالہ بھرنا (ہڑپ کی تخفیف)

ہانپ کے بَیٹھنا

تھک کے بیٹھ جانا ، ضعف کے سبب ٹھہر جانا

ہانپ کَر بَیٹھنا

تھک کے بیٹھ جانا ، ضعف کے سبب ٹھہر جانا

ہاپُو

افیون ، ہپو ، افیم (بالخصوص بچوں کو کھلانے کی افیم)

ہاپْنا

رک : ہانپنا

ہانْپا

to gasp, pant

ہاپْھنا

رک : ہانپنا ؛ محنت و مشقت یا بیماری کے باعث سانس کا نیز تیز چلنا

ہانْپنا

جلد جلد سانس لینا، سانس اُکھڑنا، دوڑنے یا جلد چلنے یا بوجھ اٹھانے سے دم کا ٹوٹ جانا

ہاپَر

بہت کھانے والا شخص ، پیٹو آدمی

ہاپُس

کھاتے ہوئے بڑے بڑے پھنکے لگانے کا عمل ، جبڑے ہلا ہلا کر کھانے کا عمل

shell-heap

تواریخ: باورچی خانے کا کوڑے دان۔.

scrap heap

انگڑکھنگڑ، ردّی چیزوں کا انبار۔.

slag heap

کان وغیرہ سے نکلا ہوا دھاتی کثا فت کا تودہ یا پہا ڑی۔.

hip-roofed

hop-o'my-thumb

ہَپ ہَپ کھانا

جلدی جلدی کھانا نیز کسی کا مال ہضم کر جانا ۔

ہَپ ہَپ

ہپ کی تکرار؛ پوپلوں کے کھانے اور بولنے کی آواز

ہِپ ہِپ ہُرّا

خوشی اور مسرت کا نعرہ ، کسی کی کامیابی اور مسرت کے موقعے پر آواز لگانا ، واہ واہ ، شاباش ۔

ہِپ ہِپ ہُرّے

خوشی اور مسرت کا نعرہ ، کسی کی کامیابی اور مسرت کے موقعے پر آواز لگانا ، واہ واہ ، شاباش ۔

ہَپ ہَپ کَرنا

جلد جلد ندیدے پن سے کھانا ، نگل جانا نیز پوپلوں یا بوڑھوں کی طرح بولنا

ہَپ جَھپ کھانا

نگلنا ، جلدی جلدی کھانا

ہَپ ہَپ جَھپ جَھپ کھاتے ہاں دَھندا کَرتے تُجے پَران

کھاتا بہت ہے اور کام کرتے جان نکلتی ہے

hip joint

ہَپ ہَپ کَر جانا

غصب کر لینا ، مار لینا ، کسی کا مال ہضم کر جانا

ہَپ کَرنا

جھٹ سے نگل لینا، چٹ کر جانا، گھٹ سے اتار لینا

ہَپ ہَپانا

ہانپنا، تیز تیز یا لمبے لمبے سانس لینا، سانس پھولنا، دم چڑھنا

ہَپ جَھپ

ہپ ہپ، ندیدے پن سے، جلدی سے

ہوپ کا آلَہ

(طبیعیات) وہ آلہ جو پانی کے بے قاعدہ پھیلاؤ کو بتاتا ہے اور ہوپ (Hope) نامی ایک سائنس دان نے ایجاد کیا تھا ۔

ہَپ کَر جانا

جھٹ سے نگل لینا ، چٹ کر جانا ، گھٹ سے اتار لینا

ہپو ڈائن

malicious woman

حِفاظَت

اپنا بچاؤ، سلامتی؛ پاسبانی، محافظت، نگرانی، پاسبانی، محافظت

hippodrome

حَفِیظ

حفاظت کرنے والا، نگہبان، پہرے دار، خدا کا ایک صفاتی نام

ہَپَڑ ہَپَڑ

آواز جو جلدی جلدی کھانے میں منھ سے نکلتی ہے

hoptreeًwafer-ash

haphaza. d

ہَپَڑ ہَپَڑ کھانا

غذا یا کسی اور چیز کا جلد جلد کھانا ، لقمے پر لقمہ کھائے جانا

حِفْظِ ما تَقَدُّم

پہلے سے کسی امر کی پیش بندی کرنا۔ وہ بچاؤ جو پہلے سے کیا جائے، کسی امر کی پیش بندی

happy ending

خاتمہ بالخیر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (heap)

نام

ای-میل

تبصرہ

heap

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone