تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"happy" کے متعقلہ نتائج

happy

آباد

happy-go-lucky

لاپَرْواہ

happy new year

نیا سال مبارک

happy ending

خاتمہ بالخیر

ہَپ

کوئی چیز دفعتاً منھ میں لے کر نگل جانے کا فعل، ہڑپ، نگلنے کی آواز، جلدی سے یا دفعتاً نگلنے کا عمل، منھ میں نوالہ بھرنا (ہڑپ کی تخفیف)

ہانپ

ہانپنا (رک) کا اسم کیفیت، تراکیب میں مستعمل

hippy

رک: HIPPIE ۔.

hap

بھاگ

heapy

ڈھیر کی صورت میں

hep

رک: جس کا یہ متبادل ہے۔.

heap

اَن٘بار

hip

کَمَرْ

slap-happy

بول چال: چبّلا, بہت بے تکلف، منہ چڑھا۔.

ہیں

ہے کی جمع ، وہ اور ہم اور آپ کے ساتھ زمانۂ حال ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے نیز واحد کے لیے بھی بطور کلمہء تعظیم مستعمل

ہے

(کلمہء ندائیہ) اے ، یا ، ابے ، او ۔

happy کے لیے اردو الفاظ

happy

ˈhæp.i

happy کے اردو معانی

صفت

  • مسرور
  • خوش
  • شاد
  • شاداں
  • فرحاں
  • خورسند
  • خرم و خنداں
  • دلشاد
  • مسرت یا اطمینان کے اظہار سے متصف
  • خوش باش
  • خوش قسمت
  • نشاط انگیز
  • پر سرور
  • ماہر یا موزوں
  • خبطی یا بے چین و مضطرب طبیعت سے متصف
  • سودائی
  • کوئی چیز استعمال کرنے یا کوئی کام کرنے میں بہت جلد باز، مرکب کے طور پر مستعمل ہے (جیسے: (trigger - happy

happy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • मसरूर
  • ख़ुश
  • शाद
  • शादां
  • फ़रहां
  • ख़ूरसंद
  • ख़ुर्रम-ओ-ख़ंदां
  • दिलशाद
  • मुसर्रत या इतमीनान के इज़हार से मुत्तसिफ़
  • ख़ुशबाश
  • ख़ुशकिसमत
  • निशात अंगेज़
  • पर सुरूर
  • माहिर या मौज़ूं
  • ख़बती या बेचैन-ओ-मुज़्तरिब तबीयत से मुत्तसिफ़
  • सौदाई
  • कोई चीज़ इस्तिमाल करने या कोई काम करने में बहुत जल्दबाज़, मुरक्कब के तौर पर मुस्तामल है (जैसे: (trigger - happ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (happy)

نام

ای-میل

تبصرہ

happy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone