تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"haulm" کے متعقلہ نتائج
haulm کے لیے اردو الفاظ
haulm کے اردو معانی
اسم
- تنہ، ڈنٹھل، ڈالی ۔.
- خالی ڈنٹھل، ڈنڈیاں وغیرہ جن میں سے بیج ، دانے وغیرہ نکال لیے گئے ہوں۔.
haulm के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तना, डंठल, डाली ।
- ख़ाली डंठल, डंडियां वग़ैरा जिन में से बीज , दाने वग़ैरा निकाल लिए गए हूँ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہالم
ایک روئیدگی اور ا س کے بیج جو اکثر دوائیوں میں کام آتے ہیں ؛ ایک قسم کا پودا جو مسالے کے طور پر استعمال ہوتا ہے اس کے پھول سرخ اور زرد ہوتے ہیں اور بیج سرسوں یا رائی کی مانند ہوتے ہیں، جنسر، چنور، چندسر، چند سور، ترہ تیزک، ہالون، خردل بری
ہیلِیَم
کیمیا: ایک بے رنگ ہلکی گیس جو قدرتی معدنی گیس سے ملتی جلتی ہوتی ہے، ہوائی جہازوں میں نیز برفانے یا شمسیہ خنک سازی کے لیے استعمال ہوتی ہے
ہَل مِن مَّزِید
(لفظاً) کیا کچھ اور بھی ہے؟ (بالعموم مزید طلب ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) (سورۂ ق کی تیسویں آیت کا ایک جز بطور تلمیح مستعمل) (جہنم عرض کرے گی)کچھ اور زیادہ ہے .
حَلَمَۃُ الْعَین
غضن العین کے اندرونی جانب کوئے کے اندر ایک سرخ ابھار ہوتا ہے جس کو حلمۃ العین کہتے ہیں
حَلِیمی
(ع، یائے معروف) بردبار، متحمل مزاج ایک قسم کا کھانا جو گیہوں چنے کی دال گوشت گرم مسالا اور ادرک وغیرہ ڈال کر پکایا جاتا ہے، کھچڑا
ہَل مِنْ قَتِیلٍ
(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) مراد : ہے کوئی مرنے کو تیار ، کس کی موت آئی ہے (بطور رجز) ۔
halma
دو یا چار آدمیوں کے درمیان ۲۵۶ خانوں کی بساط پر کھیلا جانے والا ایک کھیل جس کے مہرے ایک سمت سے دوسری سمت مخالف مہروں کو پیٹتے ہوئے بڑھتے ہیں۔.
heliometer
دوستاروں کے درمیان زاو یائی فاصلہ معلوم کرنے کا آلہ ، شمس پیما، جو پہلے پہل سورج کا قطر ناپنے کے لیے استعمال ہوتا تھا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (haulm)
haulm
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔