تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"helm" کے متعقلہ نتائج
helm کے لیے اردو الفاظ
helm کے اردو معانی
اسم
- (جہاز رانی) سکان
- پتوار
- جہاز چلانے کے آلات جو بالعموم پتوار، سکان اور بڑے جہازوں میں پہیے پر مشتمل ہوتے ہیں
- محدود معانی میں پتوار یا پہیہ
- (مجازاً) ہدایت دینے، انتظام کرنے یا کنٹرول کرنے کا مقام
- مرکز یا مسند حکومت
- قیادت
- باگ ڈور
فعل متعدی
- چلانا، رہنمائی کرنا
- قیادت کرنا
- بندوبست کرنا
- انتظام کرنا
helm के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (जहाज़रानी) सकान
- पतवार
- जहाज़ चलाने के आलात जो बिलउमूम पतवार, सकान और बड़े जहाज़ों में पहीए पर मुश्तमिल होते हैं
- महिदूद मआनी में पतवार या पहिया
- (मजाज़न) हिदायत देने, इंतिज़ाम करने या कंट्रोल करने का मुक़ाम
- मर्कज़ या मस्नद हुकूमत
- क़ियादत
- बागडोर
सकर्मक क्रिया
- चलाना, रहनुमाई करना
- क़ियादत करना
- बंद-ओ-बस्त करना
- इंतिज़ाम करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (helm)
helm
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔