تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hasid" کے متعقلہ نتائج
hasid کے لیے اردو الفاظ
hasid کے اردو معانی
اسم
- (صیہونیت) ہاسد
- اس فرقے سے تعلق رکھنے والا شخص، جس کا اٹھارھویں صدی میں مشرقی یورپ میں مذہب کے متصوفانہ عناصر پر زور دینے اور تقوی اور رجائیت کی حوصلہ افزائی کے لیے آغاز ہوا تھا
- اس فرقے سے تعلق رکھنے والا جو دوسری صدی قبل مسیح میں وجود میں آیا تھا تاکہ یہودیوں میں یونانی رسوم و رواج اپنانے کی مخالفت کی جاسکے
hasid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (सीहोनीत) हासिद
- इस फ़िरक़े से ताल्लुक़ रखने वाला शख़्स, जिस का अठारहवीं सदी में मशरिक़ी यूरोप में मज़हब के मतसोफ़ाना अनासिर पर ज़ोर देने और तक़्वे और रजाईयत की हौसलाअफ़्ज़ाई के लिए आग़ाज़ हुआ था
- इस फ़िरक़े से ताल्लुक़ रखने वाला जो दूसरी सदी क़बल मसीह में वजूद में आया था ताकि यहूदीयों में यूनानी रसूम-ओ-रिवाज अपनाने की मुख़ालिफ़त की जा सके
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
hasid
یہود کے کئی صوفیانہ سلسلوں میں سے کسی سے منسلک شخص، خصوصاً اس کا جو ۱۸ ویں صدی میں قائم ہوا تھا۔.
ہَشَد
ہندی موسیقی کا سب سے پہلا ُسر جو سب سے پست ہے اور اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوئی ، کھرج ، شرج ۔
حِصَّہ داری
جائداد میں کسی جز کی شرکت، اثاثے کے مالکوں، مستحقوں یا ورثا یا دعوے داروں میں شمولیت، ساجھا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hasid)
hasid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔